منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہر پاکستانی کتنے لاکھ روپے کا مقروض ؟

3 مہینے پہلے
A A
How many lakhs of rupees does every Pakistani owe
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کے ذمے قرضوں کا پہاڑ مسلسل بلند ہوتا جا رہا ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملکی قرضے کھربوں روپے کی سطح عبور کر گئے ۔ اگر ان قرضوں کو ملک کی آبادی پر تقسیم کیا جائے تو ہر پاکستانی کے حصے میں لاکھوں روپے کا قرض آتا ہے ؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔
ہر پاکستانی شہری پیدائشی طور پر لاکھوں روپے کا مقروض ہے، گزشتہ سال 13 فیصد اضافے کے بعد فی کس قرضہ 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔پاکستان میں بڑھتے ہوئے عوامی قرضے نے حکومت اور معیشت دونوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی جس کا حجم ملکی جی ڈی پی کے 76 فیصد تک پہنچ گیا۔
۔تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے ہر شہری پر قرضے کا بوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد اوسطاً 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق محض ایک سال کے دوران فی پاکستانی قرضے میں تقریباً 39 ہزار روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے عوامی اور معاشی دباؤ میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق ملک پر مجموعی قرضوں کا حجم97ہزار 307ارب روپے کی خطرناک حد تک پہنچ گیا ،گزشتہ سال یہ رقم 89 ہزار 774ارب روپے تھی، صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں مجموعی قرضوں میں 7ہزار 533ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ماہرینِ معاشیات کا کہنا ہے کہ قرضوں میں یہ مسلسل اور بے ہنگم اضافہ ملکی بقا اور معیشت کے لیے انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔
تین لاکھ تینتیس ہزار روپے کا فی کس قرض محض ایک عدد نہیں بلکہ ملکی مالی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستان قرضوں کے بوجھ کو کم کرکے معاشی استحکام کی راہ اختیار کر پائے گا یا نہیں، اس کا جواب حکومتی پالیسیوں اور معاشی اصلاحات کی کامیابی میں پوشیدہ ہے۔

موضوعات : #debutpakistani
ShareSend

متعلقہ خبریں

21,951 Pakistanis deported from Gulf countries
تازہ ترین

خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

22 اگست , 2026
The federal government's debt has reached Rs 8.2 trillion.
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا قرض 82 کھرب روپے تک پہنچ گیا

8 جولائی , 2026
Pakistan's internal debt has exceeded 60 trillion rupees
تازہ ترین

پاکستان کا اندرونی قرض600کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

5 مئی , 2026
The journey from employment to prison, thousands of Pakistanis are imprisoned abroad
تازہ ترین

روزگار سے جیل تک کا سفر ،ہزاروں پاکستانی بیرون ملک جیلوں میں بند

10 اپریل , 2026
ایران میں امریکی حملے میں شہید نوجوان کا جسد خاکی پاکستان پہنچا دیا گیا
تازہ ترین

ایران میں امریکی حملے میں شہید نوجوان کا جسد خاکی پاکستان پہنچا دیا گیا

31 مارچ , 2026
The number of Pakistanis traveling to Europe illegally has increased at an alarming rate.
تازہ ترین

غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والوں پاکستانیوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

8 جنوری , 2026
اگلی خبر
President Zardari, Prime Minister pay tribute to security forces for killing terrorists

صدر زرداری ،وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔