منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کے لوگوں کی سحری ،افطاری کیسے ہوتی ہے؟

5 مہینے پہلے
A A
How do Turkish people eat Sehri and Iftar
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) آج ہم آپ کو بتائیں گے ترکیہ کے لوگوں کا رمضان کیسے گزر رہا ہے ،لوگ کس چیز سے سحری اور افطاری کرتے ہیں ۔
سحری کے ٹائم پر زیتون ،پنیر ،انڈے ،تازہ روٹی کا اہتمام کیا جاتا ہے،، روایتی ترکش ناشتہ دن بھر بھوکے رہنے کے باوجود کمزروی کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے ،افطاری کھجور ،پانی یا زیتون سے کی جاتی ہے ۔خاص قسم کی گرم روٹی ،سوپ ،پنیر ،سلاد،،تازہ س

بزیاں ،کباب وغیرہ کھانے میں شامل ہوتے ہیں۔


مشہور پکوان میں زیتون کے تیل میں تیار کردہ رومانو پھلیاں ، ترکش اسٹائل فرشوف، بھرے ہوئے بینگن اور زیتون میں بنے بھنڈی ٹماٹرکی ڈش تیار ہوتی ہے ۔
دبنے کے گوشت سے بنی سلطان ڈیلائٹ کو سب سے زیادہ پسند کیا جات اہے،،ڈش بھنے ہوئے بینگنوں کے ساتھ سرو کی جاتی ہے۔ کوزو تندور نامی ڈش بھی رمضان میں دستر خوان پرسجائی جاتی ہے ،خاندان کے تمام گھر والے ایک ہی دستر خوان پر جمع ہو کر افطاری کرتے ہیں ،افطاری کے وقت ترکیہ کے شہری چائے یا کافی بھی پیتے ہیں۔

موضوعات : #turkeyankaraifatarramzanulmubakra
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey develops advanced infrared technology that will change the map of war
تازہ ترین

ترکیہ ، جنگ کا نقشہ بدلنے والی جدید انفراریڈ ٹیکنالوجی تیار

8 اگست , 2026
Netanyahu's objections to the sale of F-35 jets to Turkey are again rejected
تازہ ترین

ترکیہ کوF-35 طیاروں کی فروخت پر نیتن یاہو کے اعتراضات پھر مسترد

28 جولائی , 2026
Türkiye has released a 10-year vision to assess population trends.
تازہ ترین

ترکیہ نے آبادی کے رجحانات جانچنے کے لیے 10 سالہ وژن جاری کر دیا

27 جولائی , 2026
Further depreciation of the Turkish lira is likely
تازہ ترین

ترک لیرا کی قدر میں مزید کمی کا امکان

21 جولائی , 2026
Over 1.1 million flights used Turkish airspace during the six-month period.
تازہ ترین

6ماہ کے دوران 1.1ملین سے زائد پروازوں کا ترکیہ کی فضائی حدود کا استعمال

18 جولائی , 2026
Türkiye has sent an atomic clock into space.
تازہ ترین

ترکیہ نے ایٹمی گھڑی خلا میں پہنچا دی

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
New Zealand and India face off in the T20 World Cup final today

نیوزی لینڈ اور انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں آج مدمقابل

یہ بھی پڑھیں

Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Major military reshuffle in Iran

ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

10 اگست , 2026
Powerful 7.4 magnitude earthquake hits the Colombian city of Cali; widespread panic ensues.

کولمبیا کے شہر کیلی میں 7.4شدت کا طاقتور زلزلہ، شدید خوف و ہراس پھیل گیا

10 اگست , 2026
The Earth is spinning rapidly; why, then, do we not feel it

زمین تیز رفتاری سے گھوم رہی ہے، پھر ہمیں اس کا احساس کیوں نہیں ہوتا؟

10 اگست , 2026
دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلئے نہیں ،وزیراعظم

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔