پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

2 مہینے پہلے
A A
Good news for Pakistanis seeking US visas
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) امریکہ کا ویزا حاصل کرنے کے لیے طویل عرصے سے انتظار کرنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ لاہور اور کراچی میں قائم امریکی قونصل خانے رواں ماہ سے اپنی معمول کی قونصلر اور ویزا سروسز دوبارہ شروع کر رہے ہیں، جو گزشتہ چار ماہ سے معطل تھیں۔

قونصل خانوں میں آپریشنز کی بحالی کے بعد 20 جولائی سے وزٹر، اسٹوڈنٹ، بزنس اور دیگر تمام نان امیگرنٹ ویزا درخواستوں کی پروسیسنگ دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔

اس کے علاوہ پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے بھی معمول کی قونصلر خدمات بحال کر دی جائیں گی تاکہ پاسپورٹ، شہریت اور دیگر ضروری معاملات پہلے کی طرح انجام دیے جا سکیں۔

یاد رہے کہ مارچ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث لاہور اور کراچی کے امریکی قونصل خانوں سے غیر ضروری عملہ واپس بلا لیا گیا تھا، جس کے بعد ویزا اور قونصلر آپریشنز عارضی طور پر معطل کر دیے گئے تھے۔

اس تعطل کے باعث ہزاروں پاکستانی درخواست گزاروں کو ویزا انٹرویوز، اپوائنٹمنٹس اور دیگر قونصلر خدمات کے حصول میں طویل انتظار اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج ایران کے اندر گھس گئی تو کیا ہوگا؟

امریکی سفارت خانے نے یہ بھی یاد دلایا کہ مئی میں پشاور قونصل خانے کی خدمات مرحلہ وار ختم کرکے انہیں اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اب لاہور اور کراچی میں قونصلر خدمات کی بحالی سے ویزا درخواست گزاروں کو نمایاں ریلیف ملنے کی توقع ہے، جبکہ اپوائنٹمنٹس اور ویزا پروسیسنگ کا عمل بھی بتدریج معمول پر آنے کا امکان ہے۔

موضوعات : #americagoodnewsvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
US's one-megawatt nuclear battery enters testing phase
تازہ ترین

امریکا کی ایک میگاواٹ نیوکلیئر بیٹری تجربات کے مرحلے میں داخل

29 اگست , 2026
Deadlock in US-Canada talks; fear of tariff hikes on Canadian vehicles.
تازہ ترین

امریکا ،کینیڈا مذاکرات میں ڈیڈ لاک، کینیڈین گاڑیوں پر محصولات میں اضافے کا خدشہ

27 اگست , 2026
Who holds the largest share of U.S. debt
تازہ ترین

امریکا کا سب سے زیادہ قرض کس کے پاس؟

27 اگست , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

20 اگست , 2026
اگلی خبر
Record increase in the number of tourists coming to Turkey via cruise ships

کروز جہازوں کے ذریعے ترکیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضا فہ

یہ بھی پڑھیں

Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔