ملک میں سونا مہنگا ہوگیا۔فی تولہ سونا900روپےاضافے سے4لاکھ25ہزار36روپے کا ہو گیا۔
:771روپے اضافے سے سونے کی دس گرام قیمت 3لاکھ64ہزار399روپے ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں 9ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4026ڈالر کا ہوگیا۔
فی تولہ چاندی 6289 روپے اور 10 گرام چاندی 5391 روپے پر برقرار ہے ،عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 58 ڈالر پر ٹریڈ کر رہی ہے۔












