جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مذاکرات کاری سے سخت گیر شخصیت تک ،شہید علی لاریجانی کی زندگی پر ایک نظر

6 مہینے پہلے
A A
From negotiator to hardliner, a look at the life of Shaheed Ali Larijani
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز)ایران کی سیاست کا ایک بڑا نام علی لاریجانی جنہیں ملک کے بااثر اور تجربہ کار رہنماؤں میں شمار کیا جاتا تھا ،وہ طویل عرصے تک ایران کی پارلیمنٹ، یعنی مجلسِ شوریٰ اسلامی، کے اسپیکر رہے اور ملکی پالیسی سازی میں کلیدی کردار ادا کرتے رہے۔
علی لاریجانی 1957ء میں عراق کے شہر نجف میں پیدا ہوئے، 1961ء میں خاندان کے ساتھ ایران واپس آگئے، ریاضی کی تعلیم حاصل کی، تہران یونیورسٹی سے فلسفے میں ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی، ان کے والد مذہبی عالم تھے، علی لاریجانی کے 4 بھائی ہیں اورسب نے ایرانی ریاستی اداروں میں اہم عہدے سنبھالے۔
1992ء میں محمد خاتمی کی جگہ وزیر ثقافت و اسلامی رہنمائی کا عہدہ سنبھالا 1994ء میں سرکاری ایرانی نشریاتی ادارے کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا، 1996ء میں خامنہ ای نے 3 سال کیلئے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کیا۔ 1997ء میں مصلحت نظام کونسل کے رکن بنے، 1999 میں دوبارہ سپریم لیڈر کے نمائندے کے طور پر سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں شامل ہوئے۔


2002ء میں دوبارہ مصلحت نظام کونسل کا رکن بنایا گیا، 2004ء میں سرکاری ایرانی چینل کے ڈائریکٹر کے طور پر واپس آئے، 2005ء میں جوہری پروگرام پر یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کا انچارج مقرر کیا گیا، 2008ء میں پارلیمنٹ کے رکن بنے ۔
علی لاریجانی دو ہزار آٹھ سے دو ہزار بیس تک ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر رہے ،سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری رہے ،ایرانی جوہری مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا ،سرکاری نشریاتی ادارے کے سربراہ بھی رہے ،، وہ سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد کے مرحلے میں فیصلہ سازوں میں شامل تھے۔
علی لاریجانی ایک بااثر مذہبی اور سیاسی خاندان سے تعلق رکھتےتھے ،ان کے بھائی صادق لاریجانی ایران کے چیف جسٹس رہ چکے ،خاندان کے دیگر افراد بھی اہم حکومتی عہدوں پر فائز رہے ۔لاریجانی کو ایران میں ایک معتدل قدامت پسند رہنما سمجھا جاتا تھا، جو سخت گیر اور اصلاح پسند دھڑوں کے درمیان توازن رکھنے کی کوشش کرتے رہے ۔


فروری میں امریکی انتظامیہ نے علی لاریجانی پر مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں لگائیں ، خامنہ ای کی شہادت کے بعد لاریجانی کے بیانات سخت ہو گئے تھے

موضوعات : #alilarjaniiranisrealtarget
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The biggest recovery in NAB's history

نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔