ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری

6 مہینے پہلے
A A
The biggest recovery in NAB's history
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نیب نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کا ریکارڈ بنا ڈالا، صرف 3 سالوں میں 115 کھرب روپے سے زائد کی ریکوری کر لی گئی۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں نیب ریکوری اور اصلاحات کی مکمل رپورٹ پیش کر دی گئی ،رپورٹ کے مطابق ادارے پر خرچ ہونے والے ہر ایک روپے کے بدلے 629 روپے واپس آئے، نیب نے 48 لاکھ 50 ہزار ایکڑ سرکاری زمین واگزار کروا کر 110 کھرب روپے کی قومی بچت کی۔
ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لٹنے والے 1 لاکھ 29 ہزار متاثرین کے 213 ارب روپے واپس دلائے گئے، منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی میں نیب نے 85 ارب 40 کروڑ روپے کے اثاثے منجمد کر دیے۔50 کروڑ روپے سے کم کی کرپشن پر ایکشن نہ لینا احتساب کے عمل میں بڑی رکاوٹ ہے۔

موضوعات : #nabaccountrecovery
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kohistan scandal $133 million recovered returned to Khyber Pakhtunkhwa government
تازہ ترین

کوہستان اسکینڈل، 133ملین ڈالر کی ریکوری خیبر پختونخوا حکومت کو واپس

5 جون , 2026
پنکی کیس،بے نامی 2اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا
تازہ ترین

پنکی کیس،بے نامی 2اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

16 مئی , 2026
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ
پاکستان

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ

25 نومبر , 2025
اگلی خبر
New turmoil on the horizon of global politics, Trump alone, the world has turned its back

عالمی سیاست کے افق پر نئی ہلچل ،ٹرمپ تنہا ،دنیا نے منہ موڑ لیا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

18 ستمبر , 2026
اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

اپوزیشن کا 27 ستمبر کو عوام کا حق حکمرانی قوت کے بل بوتے پر لینے کا اعلان

18 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دھماکا،شہداء کی تعداد 21 ہو گئی ، 6دہشت گرد مارے گئے

18 ستمبر , 2026
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In