جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

4 مہینے پہلے
A A
Fluctuations in crude oil prices in the global market
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2فیصد کمی کے بعد 104ڈالر فی بیرل ہوگئی، برطانوی خام تیل ڈیڑھ فیصد سستا ،نئی قیمت 113ڈالر فی بیرل ہو گئی ،ادھر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی کہیں مندی ،کہیں تیزی دیکھی جارہی ہے۔
جنوبی کوریا کی اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس میں 5فیصد اضافہ دیکھا گیا،جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں صفر اعشاریہ 38فیصد اضافہ ہوا،بھارت ،ہانگ کانگ ،ملائیشیا ،نیوزی لینڈ کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان ہے۔

موضوعات : #crudeoiloilprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia to sell oil to India despite US threats
اہم ترین 3

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026
The government dropped a petrol bomb on the people, petrol became 12 rupees 90 paise more expensive
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

8 ستمبر , 2026
US-Iran tensions, crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

4 ستمبر , 2026
Good news from the oil and gas sector oil discovered at the Bobby Oil Field.
تازہ ترین

تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر، بوبی آئل فیلڈ میں تیل دریافت

4 ستمبر , 2026
Crude oil prices rise by one percent in the global market.
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

2 ستمبر , 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
پاکستان

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

30 اگست , 2026
اگلی خبر
Petition against holding PSL matches under floodlights dismissed

پی ایس ایل میچ فلڈ لائٹس میں کرانے کیخلاف درخواست خارج

یہ بھی پڑھیں

Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

10 ستمبر , 2026
The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔