منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ :بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

4 دن پہلے
A A
First Test Bangladesh continues confident batting against Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کی پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
بنگلہ دیش نے 3وکٹوں کے نقصان پر 244رنز بنا لئے ہیں ۔ مومن الحق 80جبکہ مشق الرحیم 18رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
پاکستان کو ابتدا میں کامیابی ملی جبکہ اوپنر محمد حسن 8رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ انہیں شاہد آفریدی نے آئوٹ کیا ۔
پاکستان کو دوسری کامیابی 31کے مجموعی سکور پر ملی جب شادمان اسلام 13رنز بنا کر حسن علی کاشکار بنے۔تاہم اس کے بعد کپتان نجم الحسن اور مومن الحق کے درمیان اچھی پارٹنر شپ لگی اور سکور201پر پہنچ گیا۔ کپتان نجم الحسن شینتو نے شاندار سنچری سکور کی اور 101رنز بنا کر آئوٹ ہوگئے۔

موضوعات : #pakvsbandhakatestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dhaka Test Shadow of defeat looms over Pakistani team
اہم ترین 3

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم پر شکست کے سائے منڈلانے لگے

12 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistani batting line-up struggles to chase 268-run target
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،پاکستانی بیٹنگ لائن 268رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار

12 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistan set target of 267 runs to win
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ :پاکستان کو جیت کیلئے 268رنز کا ہدف

12 مئی , 2026
Dhaka Test Pakistan all out for 386, Bangladesh lead by 34 runs
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ :پاکستان 386پر آئوٹ ،بنگلہ دیش کو 34رنز کی برتری

10 مئی , 2026
محسن نقوی کی ڈھاکہ اسٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال سے ملاقات
تازہ ترین

محسن نقوی کی ڈھاکہ اسٹیڈیم آمد ،تمیم اقبال سے ملاقات

8 مئی , 2026
The first Test match between Pakistan and Bangladesh begins on May 8.
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا 8مئی سے آغاز

6 مئی , 2026
اگلی خبر
Special session of Punjab Assembly called for May 11

پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس 11مئی کو طلب

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔