پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ میں آتشزدگی

6 مہینے پہلے
A A
Fire breaks out on USS Gerald R. Ford, America's largest aircraft carrier
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی نیول فورسز سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے جدید ترین اور سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
امریکی بحریہ کے مطابق آگ جہاز کے لانڈری سیکشن میں لگی تھی جسے فوری طور پر بجھا لیا گیا۔ واقعے کا کسی جنگی کارروائی سے تعلق نہیں تھا اور جہاز مکمل طور پر آپریشنل ہے۔


بحریہ نے بتایا کہ اس واقعے میں دو سیلرز زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ حکام کے مطابق آگ سے جہاز کے انجن یا دیگر اہم نظام متاثر نہیں ہوئے۔
یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ اس وقت بحیرہ احمر میں تعینات ہے اور خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں امریکی آپریشنز کا حصہ ہے۔ اس طیارہ بردار جہاز پر پانچ ہزار سے زائد ملاح سوار ہوتے ہیں جبکہ یہ تقریباً 75 فوجی طیارے لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جن میں ایف-18 سپر ہارنیٹ جیسے لڑاکا طیارے بھی شامل ہیں۔

موضوعات : #usscaughtfirejerald
ShareSend

متعلقہ خبریں

Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
تازہ ترین

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 جولائی , 2026
New video of US Navy ship Gerald Ford engulfed in flames sparks panic
تازہ ترین

آگ سے متاثرہ امریکی بحریہ بیڑے جیرالڈ فورڈ کی نئی وڈیو نے تہلکہ مچا دیا

7 جون , 2026
Horrifying revelations of the woman who survived Gul Plaza
تازہ ترین

گُل پلازہ میں زندہ بچ جانے والی خاتون کےتہلکہ خیز انکشافات

24 جنوری , 2026
ترکیہ :ہوٹل آتشزدگی کیس میں مالک سمیت 11 ملزمان کو عمر قید
تازہ ترین

ترکیہ :ہوٹل آتشزدگی کیس میں مالک سمیت 11 ملزمان کو عمر قید

1 نومبر , 2025
روس، ایٹمی بجلی گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی صورت حال نافذ
تازہ ترین

روس، ایٹمی بجلی گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی صورت حال نافذ

24 اگست , 2025
افغانستان میں المناک حادثہ ،مسافر بس میں آگ لگنے سے 76افراد ہلاک
تازہ ترین

افغانستان میں المناک حادثہ ،مسافر بس میں آگ لگنے سے 76افراد ہلاک

20 اگست , 2025
اگلی خبر
It's been 17 years since the death of Punjabi film superstar Kaifi.

پنجابی فلموں کا سپر سٹار کیفی کو بچھڑے 17برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔