جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ریکوڈک پریورپ کی نظر ،بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش

5 مہینے پہلے
A A
Europe Wants a Piece of Pakistan’s Mineral-Rich Reko Diq Project
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) یورپ بھی پاکستان کے معدنی وسائل سے مالا مال ریکو ڈک منصوبے میں شمولیت کا خواہاں ہے۔
یورپی یونین کے قرض فراہم کرنے والے ادارے یورپین انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے ریکوڈک سونے اور تانبے کے منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے تاکہ اہم معدنیات تک رسائی حاصل کی جا سکے۔


یورپی یونین پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل منرلز نواز احمد ورک نے کہا اس منصوبے کی 6 کھرب ڈالر مالیت کے اندازے کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔یہ تفصیلی سروے پر مبنی نہیں، تاہم اس میں معدنی وسائل کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
یورپی انویسٹمنٹ بینک کے عہدیدارمارکو ارینا نے کہا ادارہ اس منصوبے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی مالی معاونت میں دلچسپی رکھتا ہے،جبکہ یورپ کی گرین اور ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے اہم معدنیات کے حصول میں بھی حصہ چاہتا ہے۔


پاکستان نے اس منصوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ٹیکس مراعات بھی پیش کی ہیں تاہم کنٹریکٹرز نے سیلز ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس کے اطلاق پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس پر وزارت توانائی اور فنانس ڈویژن کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
ابتدائی تخمینوں کے مطابق منصوبے کے پہلے مرحلے پر 5.6 سے 6 ارب ڈالر لاگت آئے گی، جبکہ دوسرے مرحلے کے لیے مزید 3.3 سے 3.6 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ موجودہ منصوبہ بندی کے تحت پیداوار کا آغاز 2028 کے آخر تک متوقع ہے، تاہم حالات کے مطابق اس ٹائم لائن میں تبدیلی بھی ممکن ہے۔

موضوعات : #rekodiqeurope
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia halts oil supplies to Europe
تازہ ترین

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور
اہم ترین 2

ایران کا یورپ میں موجود امریکی فوجی اثاثوں پر حملے کرنے پر غور

19 اگست , 2026
Airbus's major initiative to tackle wildfires in Europe
تازہ ترین

یورپ میں جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے لیے ایئربس کا بڑا اقدام

31 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.
تازہ ترین

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
King Charles visits Europe's first eco-friendly mosque.
تازہ ترین

کنگ چارلس کا یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کا دورہ

22 جولائی , 2026
New ranking of the world's most powerful passports Europe's complete dominance.
تازہ ترین

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی ، یورپ کا مکمل غلبہ

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iranian offer rejected, Trump announces to maintain blockade

ایرانی پیشکش مسترد ،ٹرمپ کا ناکہ بندی برقرار رکھنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Seizure of containers in Islamabad and Rawalpindi; transporters demand immediate release of vehicles.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں فوری چھوڑنے کا مطالبہ

17 ستمبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Women's Asian Games Pakistan defeats Thailand.

ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

17 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
Petrol relief or public misery

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔