منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر میں الیکشن ،کئی جگہ لڑائی جھگڑے ،بیلٹ باکس کو آگ لگادی گئی

1 دن پہلے
A A
Elections in Azad Kashmir clashes reported in several areas; a ballot box was set on fire.
Share on Facebookwhatsapp

کوٹلی (پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر میں الیکشن کے دوران کئی جگہ پر لڑائی جھگڑے ہوئے ہیں ،حلقہ ایل اے چھ سماہنی بھمبر کے پولنگ اسٹیسن پر کارکنوں کے جھگڑے کے بعد بیلٹ باکس کو آگ لگا دی گئی ، جلائے جانے والے بیلٹ باکس میں 232 ووٹ تھے،لڑائی مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے کارکنوں میں ہوئی ۔

ن لیگ نے ایل اے چھ سماہنی میں مخالف جماعت پر نو پولنگ اسٹیشنوں پر حملے اور پولنگ اسٹیشنز کو آگ لگانے کا الزام عائد کیا ہےاور تھانے میں درخواست دیدی گئی ،

یہ بھی پڑھیں: کوٹلی میں 2پریذائیڈنگ افسر معطل ،گرفتار کر لیا گیا

ادھر نکیال کے دو پولنگ اسٹیشنوں پر ہنگامہ آرائی ،جھگڑے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ ایل اے بارہ گل پور میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کارکنان میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔

موضوعات : #azadkashmirballetboxelecation
ShareSend

متعلقہ خبریں

First phase of elections in Azad Kashmir completed successfully, says Chief Election Commissioner
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابات کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا ،چیف الیکشن کمشنر

28 جولائی , 2026
Azad Kashmir Elections PML-N wins 7 constituencies, PPP wins 3.
تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 7،پیپلز پارٹی 3حلقوں میں کامیاب

28 جولائی , 2026
Mirpur verdict in favor of PML-N, says Maryam Aurangzeb
تازہ ترین

میرپور نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا، مریم اورنگزیب

28 جولائی , 2026
The Peoples Party has rejected Rana Sanaullah's allegations of rigging in Azad Kashmir.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں دھاندلی کے رانا ثناء اللہ کے الزامات مسترد کر دیئے

27 جولائی , 2026
Two presiding officers suspended and arrested in Kotli.
تازہ ترین

کوٹلی میں 2پریذائیڈنگ افسر معطل ،گرفتار کر لیا گیا

27 جولائی , 2026
The electoral battleground is set in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل سج گیا

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
Vegetable prices skyrocket, people worried

سبزیوں کے نرخ آسمانوں پر ،عوام پریشان

یہ بھی پڑھیں

Did AI save millions of date palms from destruction Astonishing technology has been revealed.

اے آئی نے لاکھوں کھجور کے درخت تباہی سے بچا لیے؟ حیران کن ٹیکنالوجی سامنے آگئی

28 جولائی , 2026
How did the dinosaurs go extinct A 66-million-year-old mystery solved.

ڈائنوسار کیسے ختم ہوئے؟ 6 کروڑ 60 لاکھ سال پرانا معمہ حل

28 جولائی , 2026
'Zero Begging' initiative launched in Punjab; decision taken to rehabilitate deserving beggars.

پنجاب میں زیرو بیگنگ منصوبے کا آغاز، مستحق گداگروں کی بحالی کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
Good news for Pakistanis three consecutive holidays in August.

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، اگست میں مسلسل 3 چھٹیاں

28 جولائی , 2026
Announcement to resume Air Indus flights after 11 years.

11سال بعد ایئر انڈس کی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔