سان فرانسسکو ( پاک ترک نیوز) ورلڈ کپ فٹبال کے سنسنی خیز ٹاکرے جاری ہیں ۔ایونٹ میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے،ایکوا ڈور نے جرمنی کو شکست دے دی ،ایکوا ڈور کی ٹیم نے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔
یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب اور عراق کے پرچم زمین پر نہیں رکھے جائیں گے
آئیوری کوسٹ نے کیورا ساؤ کو دو صفر سے ہرا دیا،جاپان اور سویڈن کا میچ ایک ،ایک گول سے برابر رہا،نیدر لینڈز نے تیونس کو شکست دے دی۔












