بدھ , 22 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

میکسیکو میں خوفناک زلزلہ: 6.5 شدت کے جھٹکے، دو ہلاکتیں

7 مہینے پہلے
A A
میکسیکو میں خوفناک زلزلہ: 6.5 شدت کے جھٹکے، دو ہلاکتیں
Share on Facebookwhatsapp

میکسیکو سٹی: (پاک ترک نیوز) — جنوبی اور وسطی میکسیکو میں جمعہ کے روز 6.5 شدت کے طاقتور زلزلے نے شدید خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث نئے سال کی پہلی پریس بریفنگ کے دوران ہی صدر کلاڈیا شینبام کو بھی خطاب روکنا پڑا جب شہر بھر میں زلزلے کے الارم بج اٹھے۔
اس زلزلے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ میکسیکو کے قومی زلزلہ پیما ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوبی ریاست گیرو کے شہر سان مارکوس کے قریب تھا، جو بحرالکاہل کے ساحلی سیاحتی مقام اکاپولکو کے نزدیک واقع ہے۔
زلزلے کے بعد 500 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے۔ریاستی سول ڈیفنس ادارے نے اکاپولکو اور دیگر شاہراہوں پر پہاڑی تودے گرنے کی اطلاعات دیں، جس سے ٹریفک متاثر ہوئی۔
گیرو کی گورنر ایولین سالگاڈو کے مطابق زلزلے کے مرکز کے قریب ایک چھوٹے قصبے میں 50 سالہ خاتون اس وقت جاں بحق ہو گئی جب اس کا گھر منہدم ہو گیا۔
حکام نے بتایا کہ گیرو کے دارالحکومت چلپان سینگو میں واقع ایک اسپتال کو شدید ساختی نقصان پہنچا، جس کے بعد متعدد مریضوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی میکسیکو سٹی اور اکاپولکو میں رہائشی اور سیاح گھروں اور ہوٹلوں سے باہر سڑکوں پر نکل آئے۔میکسیکو سٹی کی میئر کلارا بروگاڈا نے بتایا کہ ایک شخص عمارت سے انخلا کے دوران طبی ایمرجنسی کا شکار ہوا اور گرنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔

موضوعات : earthquakeMexico
ShareSend

متعلقہ خبریں

Earthquake hits western Iran's Kermanshah province
تازہ ترین

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلہ

20 جولائی , 2026
وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا
تازہ ترین

وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

29 جون , 2026
فلپائن میں تین ہفتے بعد پھر زلزلہ،شدت 6.7 ریکارڈ
تازہ ترین

فلپائن میں تین ہفتے بعد پھر زلزلہ،شدت 6.7 ریکارڈ

26 جون , 2026
وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی
اہم ترین 3

وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 ہوگئی

26 جون , 2026
Deadly earthquake hits Venezuela, death toll rises to 235
اہم ترین 2

وینز ویلا میں ہولناک زلزلہ ،اموات کی تعداد 235ہو گئی

26 جون , 2026
وینز ویلا میں زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد 167 سے بڑھ گئی ،اموات ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ
اہم ترین 2

وینز ویلا میں زلزلہ ،ہلاکتوں کی تعداد 167 سے بڑھ گئی ،اموات ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ

25 جون , 2026
اگلی خبر
یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان

یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English