بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

1500 اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کے قرعہ اندازی کے نتائج

2 مہینے پہلے
A A
Draw results for Rs. 1,500 and Rs. 100 prize bonds.
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) فیصل آباد اور ملتان میں 1500 اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیئے گئے۔

فیصل آباد میں 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی ہوئی، جس میں پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا نکلا۔

پہلا انعام بانڈ نمبر 177110 کے نام رہا۔1500 روپے کے پرائز بانڈ کے تین دوسرے انعامات بھی دیے گئے، ہر انعام 10 لاکھ روپے کا ہے۔

دوسرے انعام کے حقدار بانڈ نمبرز 804336، 985779 اور 987416 قرار پائے۔دوسری جانب ملتان میں 100 روپے کے پرائز بانڈ کی 55ویں قرعہ اندازی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: 750روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 روپے کے پرائز بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ہے، جو بانڈ نمبر 732900 کے نام نکلا۔تین دوسرے انعامات 2،2 لاکھ روپے کے ہیں، جو بانڈ نمبرز 252196، 427125 اور 875106 کے نام رہے۔

موضوعات : #prizebondfaisalabadprize
ShareSend

متعلقہ خبریں

Accused in the murder of four-year-old Zainab in Faisalabad killed in a police encounter.
تازہ ترین

فیصل آباد میں چار سالہ زینب کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

19 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad
تازہ ترین

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.
تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

30 جولائی , 2026
Draw for Rs. 750 prize bonds
تازہ ترین

750روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

16 جولائی , 2026
Results of the 40,000 and 25,000 prize bond draw announced
تازہ ترین

40ہزار اور 25ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری

11 جون , 2026
فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی
پاکستان

فیصل آباد ،جی سی یورنیوسٹی کے طالب علم کی خودکشی

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
Celebrations mark 47 years since Wadi Al-Dhahab returned to Morocco

وادی الذهب کی مراکش میں واپسی کے 47 سال مکمل ہونے پر تقریبات

یہ بھی پڑھیں

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔