ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

86دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

2 ہفتے پہلے
A A
Direct flights from Iraq to Pakistan resume after 86 days
Share on Facebookwhatsapp

بغداد (پاک ترک نیوز )ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا \
بغداد سے عراق ایئر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔کراچی سے عراق ایئر کی پرواز آئی اے 410 بغداد کے لیے صبح 7 بج کر 14 منٹ روانہ ہوئی۔
اس روٹ کی آخری پرواز 28 فروری کو بغداد سے براہِ راست کراچی پہنچی تھی جبکہ پرواز آئی اے 409 آخری بار 15 فروری کو کراچی آئی تھی۔یہ پرواز 2 اور 3 مئی کو بھی شیڈول پر تھی مگر منسوخ کر دی گئی تھی۔ عراق ایئر بغداد سے بھی اسلام آباد کے لیے جلد پرواز آپریٹ کرے گی۔

موضوعات : #iraqairlineairlijneflight
ShareSend

متعلقہ خبریں

Japan joins hypersonic race, traveling from Tokyo to New York in just two and a half hours
تازہ ترین

جاپان ہائپر سونک دوڑ میں شامل ،ٹوکیو سے نیویارک تک کا سفر صرف پونے دو گھنٹے میں

21 مئی , 2026
Air India's annual loss exceeds $2 billion
تازہ ترین

ایئرانڈیا کا سالانہ خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

16 مئی , 2026
Flights resume from Tehran Airport after 57 days
تازہ ترین

تہران ایئر پورٹ سے 57دن بعد پروازیں دوبارہ شروع

29 اپریل , 2026
Pakistan extends closure of airspace for Indian flights
تازہ ترین

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

21 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord
تازہ ترین

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
Possible Iran-US deal could lower crude oil prices

ایران امریکا ممکنہ معاہدہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔