پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر سعودی عرب جانے کی مہلت میں توسیع

42 منٹس پہلے
A A
Deadline extended for traveling to Saudi Arabia for Umrah without vaccination.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) عمرہ زائرین کے لیے ویکسینیشن کی شرط کے نفاذ میں توسیع کردی گئی ہے۔ فوکل پرسن کے مطابق عمرہ زائرین اب 25 ستمبر تک بغیر ویکسینیشن کے سعودی عرب جا سکیں گے۔بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق نادرا کے مربوط ویکسینیشن کارڈ کے نفاذ کی تاریخ میں 25 ستمبر صبح 10 بجے تک توسیع کردی گئی ہے، جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے نادرا کے مربوط ویکسینیشن کارڈ کے نفاذ کے لیے مطلوبہ انتظامات مکمل نہیں کیے گئے تھے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز نے ویکسینیشن کے لیے جناح ٹرمینل پر تین کمرے فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عمرہ زائرین کے لیے پولیو، گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین لازمی،لاہور میں صرف ایک مرکز ،زائرین کا رش

عمرہ زائرین اور خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نادرا کا ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دیا گیا تھا، تاہم کراچی ایئرپورٹ پر ہزاروں مسافروں کے لیے صرف ایک ویکسینیشن مرکز قائم کیا گیا۔یاد رہے کہ ویکسینیشن کارڈ کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہونا تھا، تاہم پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مسافروں کے لیے ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ کی شرط مرحلہ وار نافذ کی جائے گی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy
تازہ ترین

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

14 ستمبر , 2026
Imran Khan's ex-wife Jemima Goldsmith marries for the second time
تازہ ترین

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

14 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in has turned into a national movement Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے دھرنے قومی تحریک بن چکی ہے ،حافظ نعیم الرحمان

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
We are coming to Islamabad to seek justice; no shots should be fired, says Barrister Gohar.

اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے، بیرسٹر گوہر

14 ستمبر , 2026
Deadline extended for traveling to Saudi Arabia for Umrah without vaccination.

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر سعودی عرب جانے کی مہلت میں توسیع

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In