پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے ہاتھ نہ ملانے کا تنازعہ،بھارتی سوشل میڈیا پر ٹریوس ہیڈ پر ذاتی حملے

4 مہینے پہلے
A A
Controversy over Kohli and Travis Head not shaking hands, personal attacks on Travis Head on Indian social media
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے ہاتھ نہ ملانے کا تنازعہ۔بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی گھٹیا حرکت، ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا،سوشل میڈیا پر نہ صرف ٹریوس ہیڈ بلکہ انکی فیملی پر ذاتی حملے کرنا شروع کردیئے گئے ۔
بھارتی ٹرولرز متکبرانہ رویہ اپنانے والے ورات کوہلی کے خلاف کچھ نہ بولے،سوشل میڈیا ٹرولرز کی جانب سے ٹریوس ہیڈ کی فیملی کے خلاف انتہائی نازیبا زبان استعمال کی گئی۔اس سے قبل 2023 میں بھی بھارتی صارفین ٹریوس ہیڈ کی اہلیہ اور انکی بیٹی کو ریپ اور اغوا کی دھمکیاں دے چکے ہیں ۔
ٹریوس ہیڈ کی اہلیہ کا کہنا ہے ہم ٹھیک ہیں مگر یہ لوگ میری فیملی اور دوستوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، ایسے لگتا ہے کہ یہ بدسلوکی دوبارہ ہورہی ہے جیسے 2023 ورلڈکپ کے بعد ہوئی تھی۔
سن رائزرز حیدر آباد اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان میچ میں ورات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے درمیان گرما گرمی ہوئی تھی۔میچ میں آرسی بی کو شکست کے بعد کوہلی نے ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا۔کوہلی کے ہاتھ ملانے سے انکار کے بعد سوشل میڈیا پر چرچا شروع ہوگئی تھی۔

موضوعات : #travisheadkohlisocialmdeia
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوہلی کے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کی جھوٹی خبر پر شائقین حیرت زدہ
تازہ ترین

کوہلی کے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کی جھوٹی خبر پر شائقین حیرت زدہ

1 دسمبر , 2025
آسٹریلیا کا انقلابی فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا مکمل بند کردیا
تازہ ترین

آسٹریلیا کا انقلابی فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا مکمل بند کردیا

30 نومبر , 2025
اگلی خبر
1530 MW Terbella 5Th Extension project nears completion

1530میگا واٹ پن بجلی کا تربیلا5 توسیعی منصوبہ تکمیل کےقریب پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔