جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز : ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر رہے

2 مہینے پہلے
A A
Commonwealth Games Arshad Nadeem fails to defend gold medal, finishes in ninth place.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کامن ویلتھ گیمز 2026 کے جیولن تھرو مقابلوں میں پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اپنے گولڈ میڈل کا دفاع نہ کر سکے اور فائنل میں نویں پوزیشن پر رہے۔

فائنل میں ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل قرار پائی، جبکہ دوسری تھرو 77.41 میٹر اور تیسری تھرو 75.39 میٹر رہی، جس کے باعث وہ ٹاپ پوزیشنز میں جگہ نہ بنا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی

سری لنکا کے رمیش تھرنگا نے 89.75 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔بھارت کے نیرج چوپڑا نے 85.83 میٹر کی تھرو کے ساتھ سلور میڈل حاصل کیا۔

موضوعات : #arshadnadeemcommonwealthgamesjevlenthrow
ShareSend

متعلقہ خبریں

Arshad Nadeem has finalized a plan for overseas training.
تازہ ترین

ارشد ندیم نے بیرونِ ملک ٹریننگ کا پلان بنا لیا

12 اگست , 2026
اگلی خبر
The people of Kashmir will decide the fate of Kashmir themselves Bilawal Bhutto Zardari.

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام خود کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔