بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک کے کئی علاقوں میں بادلوں کی اننگز

5 مہینے پہلے
A A
Cloudy innings in many parts of the country
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک کے کئی علاقوں میں بادلوں کی اننگز،لاہور میں رات گئے تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوارہو گیا۔
کینال روڈ،فیروز پور روڈ،گرین ٹاؤن،ٹاؤن شپ ،بحریہ ٹاؤن،جوہر ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن میں بادل جم کر برسے ، پاکپتن، خانپور، بہاولنگر،اوکاڑہ، صادق آباد،میانوالی ،شجاع آباد ،ڈیرہ غازی خان میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: کلائمیٹ چینج کا قہر،دنیا تباہی کے دہانے پر


جہانیاں میں بارش کے دوران حادثات میں دو بچیوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے،جیکب آباد میں طوفانی بارش سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا ۔
بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے دوبچے جاں بحق ،ایک بچی زخمی ہوگئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں مطلع ابر آلود ہے اورمختلف علاقوں میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کا سلسلہ بھی جاری ہےجبکہ دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

موضوعات : #rainweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.
تازہ ترین

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.
تازہ ترین

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال
تازہ ترین

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.
تازہ ترین

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
More torrential rains forecast for the country.
تازہ ترین

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

3 ستمبر , 2026
Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun
تازہ ترین

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

18 اگست , 2026
اگلی خبر
PSL qualifier match, Peshawar Zalmi and Islamabad United clash today

پی ایس ایل کا کوالیفائر میچ ،پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا آج ٹاکرا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔