پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں عالمی طاقتوں کا ٹکراؤ ، دنیا ایک نئی جنگ کے دہانے پر؟

2 مہینے پہلے
A A
آبنائے ہرمز میں عالمی طاقتوں کا ٹکراؤ ، دنیا ایک نئی جنگ کے دہانے پر؟
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز) آبنائے ہرمزدنیا کی وہ تنگ مگر انتہائی اہم گزرگاہ جہاں سے عالمی تیل کی تقریباً 40 فیصد ترسیل گزرتی ہے۔ اور اب یہی مقام عالمی طاقتوں کے اعصاب پر سوار ہو چکا ہے۔
حالیہ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے خلیج میں اپنے بحری بیڑے کی موجودگی بڑھا دی ہے۔ ادھر چین اور روس نے بھی مشترکہ بحری سرگرمیاں شروع کر دی ہیں جنہیں باضابطہ طور پر “میری ٹائم سیکیورٹی” مشقوں کا نام دیا جا رہا ہے۔
تاہم مختلف بین الاقوامی ذرائع ابلاغ دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس سال کی مشقیں روایتی نوعیت سے ہٹ کر زیادہ جنگی تیاریوں پر مرکوز ہیں۔
چین نے اس مقصد کے لیے اپنا 48واں فلوٹیلا روانہ کیا ہے، جس میں گائیڈڈ میزائل بردار جہاز، انٹرسپٹر کشتیاں اور جدید دفاعی نظام شامل ہیں۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ جہاز نہ صرف آنے والے میزائلوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ جوابی کارروائی بھی کر سکتے ہیں۔ بعض رپورٹس کے مطابق چین نے اپنے بھاری بردار جہازوں کو بھی ہائی الرٹ پر رکھا ہے۔روس بھی اس منظرنامے میں پیچھے نہیں۔
اس کے جنگی جہاز بھی خلیج کی سمت بڑھ رہے ہیں، جس سے خطے میں عسکری توازن مزید حساس ہو گیا ہے۔ آبنائے ہرمز، جو Strait of Hormuz کے نام سے جانی جاتی ہے، عالمی معیشت کی شہ رگ سمجھی جاتی ہے۔
یہاں کسی بھی قسم کی کشیدگی تیل کی قیمتوں اور عالمی تجارت پر فوری اثر ڈال سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چین اور روس ایران کو تنہا چھوڑنے کے متحمل نہیں ہو سکتے، کیونکہ توانائی اور دفاعی تعاون تینوں ممالک کے اسٹریٹجک مفادات سے جڑا ہوا ہے۔ اگر صورتحال بگڑتی ہے تو یہ محض علاقائی نہیں بلکہ عالمی بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے۔اب سوال یہ ہے: کیا یہ طاقت کا مظاہرہ ہے یا آنے والے بڑے تصادم کا پیش خیمہ؟

موضوعات : iranrussiaStrait of Hormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ
اہم ترین

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی
اہم ترین 2

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش
اہم ترین 3

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026
ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی
اہم ترین 2

ہم نے اپنی سرخ لکیریں طے کر رکھی ہیں ،ابراہیم عزیزی

20 اپریل , 2026
اگلی خبر
کراچی میں سحری کے وقت سلنڈر دھماکا، 16 افراد جاں بحق، بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی

کراچی میں سحری کے وقت سلنڈر دھماکا، 16 افراد جاں بحق، بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In