پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چینی کمپنی نے کیٹی بندر پورٹ کا ماسٹر پلان پیش کردیا، ابتدائی لاگت 52 کروڑ ڈالر سے زائد

2 مہینے پہلے
A A
Chinese company presents Keti Bandar Port master plan; initial cost exceeds $520 million.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چینی کمپنی چائنا ہاربر انجینئرنگ کمپنی نے کیٹی بندر پورٹ کے تصوراتی ماسٹر پلان کا پیش کردیا، جس کے تحت پاکستان میں ایک نیا گہرے پانی کا بحری گیٹ وے قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے منصوبے کا جائزہ لیتے ہوئے کیٹی بندر پورٹ کی ترقی کے لیے مربوط حکمت عملی اپنانے پر زور دیا۔

منصوبے کے پہلے مرحلے میں 500 میٹر طویل کوے کے ساتھ ملٹی پرپز ٹرمینل قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ منصوبے کی ابتدائی انجینئرنگ لاگت کا تخمینہ تقریباً 52 کروڑ 23 لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے۔تصوراتی ماسٹر پلان کے مطابق کیٹی بندر پورٹ پر متعدد ٹرمینلز، لاجسٹکس سہولیات اور دیگر معاون انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ کیٹی بندر میں پاکستان کے لیے ایک اضافی بحری گیٹ وے بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے، جو ملک کے بندرگاہی اور لاجسٹکس نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کے ساتھ تجارت اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

صدر مملکت نے منصوبے کی کامیابی کے لیے سڑکوں کے قابلِ اعتماد رابطے، بجلی، پانی، صنعتی انفراسٹرکچر اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا۔انہوں نے چینی کمپنی اور متعلقہ پاکستانی اداروں کے درمیان قریبی تکنیکی تعاون کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ ماسٹر پلان کو مزید بہتر بنایا جاسکے اور منصوبے کے لیے مناسب مالیاتی و عملی فریم ورک تیار کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک ایران گیس پائپ لائن پر ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

آصف علی زرداری نے ماحولیاتی تحفظ کو بھی منصوبے کا اہم حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ ڈیلٹا کے نازک ماحولیاتی نظام، مقامی ماہی گیروں اور ان کے روزگار کے تحفظ کو

خصوصی اہمیت دی جانی چاہیے۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سینیٹرز سلیم مانڈوی والا اور شیری رحمان سمیت سندھ حکومت کے دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

موضوعات : chinaketibandarport
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ
تازہ ترین

چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ

10 اکتوبر , 2026
China rejects EU proposal to limit hybrid vehicle exports.
تازہ ترین

چین کا یورپی یونین کی ہائبرڈ گاڑیوں کی برآمد محدود کرنے کی تجویز سے انکار

8 اکتوبر , 2026
Registration of digital humans in China
تازہ ترین

چین میں ڈیجیٹل انسانوں کی رجسٹریشن

8 اکتوبر , 2026
China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion
تازہ ترین

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
China's J-10CE fighter jet is ready to arrive in Indonesia; it will become the third foreign buyer after Pakistan.
تازہ ترین

چین کا جے ٹین سی ای جنگی طیارہ انڈونیشیا پہنچنے کو تیار، پاکستان کے بعد تیسرا غیر ملکی خریدار بن جائے گا

7 اکتوبر , 2026
A large reserve of oil and gas has been discovered in the Chinese desert.
تازہ ترین

چینی صحرا سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Russia has developed 15 small nuclear reactors for icebreakers.

روس نے آئس بریکرز کیلئے 15 چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر تیار کرلیے

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔