جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا ٹاپ جنرل گرفتار، امریکا کو نیوکلیئر راز فروخت کرنے کا الزام

8 مہینے پہلے
A A
چین کا ٹاپ جنرل گرفتار، امریکا کو نیوکلیئر راز فروخت کرنے کا الزام
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ : (پاک ترک نیوز)چینی صدر شی جن پنگ کے انتہائی قریبی ساتھی، ٹاپ جنرل اور جوہری نظام کے نگران پر امریکا کو نیوکلیئر راز فروخت کرنے کا سنگین الزام لگ چکا ہے۔
چینی فوجی قیادت کے سب سے طاقتور عہدے پر فائز جنرل ژانگ یو شیا کو اچانک تحقیقات کی زد میں لیا گیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ژانگ پر الزام ہے کہ انہوں نے چین کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق انتہائی حساس تکنیکی معلومات امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو فراہم کیں۔


یہ صرف راز افشاء کرنے کا معاملہ نہیں، بلکہ کہا جا رہا ہے کہ جنرل ژانگ نے فوجی ترقیوں کے بدلے بھاری رشوت لی اور ذاتی فائدے کے لیے ملکی سلامتی کو دائو پر لگا دیا۔
چینی تحقیقاتی اداروں نے انہیں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ شی جن پنگ کی خصوصی ٹیم فوجی اڈوں کے بجائے ہوٹلوں میں قیام کر رہی ہے، کیونکہ خدشہ ہے کہ ژانگ کے حامی نیٹ ورک فوج کے اندر موجود ہیں۔
چینی سرکاری میڈیا نے الزام لگایا ہے کہ جنرل ژانگ اور ایک اور سینئر جنرل نے کمیونسٹ پارٹی کی بالادستی کو چیلنج کیا اور صدر شی جن پنگ کی اتھارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کی۔


دلچسپ بات یہ ہے کہ جنرل ژانگ کا تعلق ایک انقلابی خاندان سے ہے، جن کے روابط چینی خانہ جنگی کے زمانے سے شی جن پنگ کے خاندان تک جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ 1971 ء کے بعد چین میں یہ سب سے بڑا اسکینڈل ہے، جب ایک بغاوت نے ماؤ زے تنگ کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

موضوعات : chinaUnited Stateszhang youxia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار
تازہ ترین

چینی کمپنی کا بڑا بریک تھرو، امریکی پابندیوں کے باوجود جدید تھری ڈی ڈی ریم چپس بنانے کی راہ ہموار

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
امریکا کو آبنائے ہرمز میں ایران کی تباہ کن بارودی سرنگو ں کا شدید خطرہ

امریکا کو آبنائے ہرمز میں ایران کی تباہ کن بارودی سرنگو ں کا شدید خطرہ

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔