ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کی خفیہ جنگی تیاری؟40روز کے لیے آسمان بند،امریکی اتحادیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

2 مہینے پہلے
A A
China's secret war preparations Sky closed for 40 days, alarm bell for American allies
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین نے چالیس روز کے لیے فضائی حدود سیل کر دی ،امریکہ ،جاپان ،جنوبی کوریا کے لیے خطرےکی گھنٹی بج گئی ، کیا بیجنگ بڑی فوجی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے؟
ناظرین! ایشیا میں ایک خاموش مگر خطرناک پیش رفت سامنے آئی ہے،چین نے اچانک 40 دن کے لیے ایک ایسا فضائی علاقہ بند کر دیا ہے جو سائز میں تائیوان سے بھی بڑا ہے۔
کوئی مشق، کوئی اعلان نہیں… تو آخر بیجنگ کیا چھپا رہا ہے؟رپورٹس کے مطابق چین نے بحیرہ زرد کے قریب وسیع فضائی حدود کو چھ مئی کےلیے بند کیا ہے ۔


یہ پابندی اتنی بڑی ہے کہ اس کا رقبہ تائیوان کے مرکزی جزیرے سے بھی زیادہ بتایا جا رہا ہے، جس نے جاپان، جنوبی کوریا اور امریکہ کے دفاعی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔فضائی حدود زمین سے لے کر لامحدود بلندی تک بند ہے۔جس کا دورانیہ چالیس دن کا ہے اور کسی بھی قسم کی فوجی مشق کا اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ عام طور پر ایسی پابندیوں کے ساتھ لائیو فائر ڈرلز، میزائل ٹیسٹ یا خطرناک سرگرمیوں کا اعلان کیا جاتا ہے لیکن اس بار چین نے کوئی وضاحت نہیں دی۔سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ:ماہرین اسے محض مشق نہیں بلکہ طویل المدتی فوجی تیاری قرار دے رہے ہیں۔


یہ فضائی حدود اگرچہ تائیوان سے کچھ فاصلے پر ہے، لیکن اس کا رخ براہِ راست جاپان اور جنوبی کوریا کی طرف ہے جو امریکا کے قریبی اتحادی ہیں ۔یعنی چین نے ایک طرح سے ان دونوں ممالک کے اوپر خاموش فوجی دباؤ قائم کر دیا ہے۔ممکنہ مقاصد کیا ہیں؟
دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اقدام چین کی جانب سے مستقبل کی جنگی حکمت عملی کی مشق ہو سکتا ہے، خاص طور پر فضائی جنگی آپریشنز کے لیے۔کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ چین اس وقت مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا فائدہ اٹھا رہا ہے، کیونکہ عالمی توجہ وہاں مرکوز ہے۔اسی دوران بیجنگ ایشیا میں اپنی پوزیشن مضبوط کر رہا ہے
ابھی تک کسی سول فلائٹ کو براہِ راست نقصان نہیں پہنچا، لیکن ایئرلائنز کو اس وسیع پابندی والے علاقے کے گرد انتہائی احتیاط کے ساتھ پروازیں چلانا پڑ رہی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا یہ صرف ایک خاموش مشق ہے جو بڑے تصادم کا آغاز ؟
ایشیا میں طاقت کا توازن تیزی سے بدل رہا ہے اور اور چین کا یہ قدم ایک نئی جیو پولیٹیکل گیم کا اشارہ دے رہا ہے۔

موضوعات : #chinaairspacefightjet
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mega airport on 20 square kilometer artificial island, China's engineering masterpiece, amazes the world
تازہ ترین

20مربع کلو میٹر مصنوعی جزیرے پر میگا ایئر پورٹ ،چین کا انجینئرنگ کا شاہکار،دنیا حیران

30 مئی , 2026
Pakistan and China reaffirm commitment to enhance military cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا فوجی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

29 مئی , 2026
China's 134-km canal corridor likely to open soon
تازہ ترین

چین کی 134کلومیٹر نہری راہداری جلد کھلنے کا امکان

28 مئی , 2026
آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے میں تصادم
تازہ ترین

آسٹریا کی فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے میں تصادم

26 مئی , 2026
90 killed in coal mine explosion in China
تازہ ترین

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک

23 مئی , 2026
بھارتی پروازوں کےلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع
پاکستان

بھارتی پروازوں کےلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع

19 مئی , 2026
اگلی خبر
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے انتخابات میں بےضابطگیاں،امین الاسلام کا دور ختم

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے انتخابات میں بےضابطگیاں،امین الاسلام کا دور ختم

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔