جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا نیا انقلاب ،16سال تک چلنے والی بیٹری تیار

4 مہینے پہلے
A A
China's new revolution Battery that lasts 16 years developed
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین کا توانائی ذخیرہ کرنے کے شعبے میں نیا انقلاب؟ 16 سال تک چلنے والی بیٹری تیار کر لی ، ، آل آئرن فلو بیٹری چھ ہزار چارج سائیکلز یعینی سولہ سال تک بغیر خرابی کے کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اور یہ لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں بہت کم لاگت میں تیار کی جا سکتی ہے۔
آئرن کی قیمت موجودہ مارکیٹ میں لیتھیم کے مقابلے میں تقریباً 80 گنا کم ہے. نیا الیکٹرولائٹ بریک تھرو اس ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر استعمال کے قابل بنا سکتا ہے، جس سے عالمی توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔


یہ نیا نظام ایک خاص الیکٹرولائٹ کی بدولت ہزاروں چارج سائیکلز برداشت کر سکتا ہے۔ اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس طریقے سے مواد کے خراب ہونے اور لیکیج جیسے مسائل حل کیے گئے ، کیونکہ آئرن کو سالماتی سطح پر بہتر بنایا گیا ہے۔
چین نے 2025 میں دنیا کی 80 فیصد سے زائد لیتھیم آئن بیٹریاں تیار کیں اور توانائی ذخیرہ کرنے والی بیٹری مارکیٹ کے تقریباً 90 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ، جس سے مغربی ممالک کے لیے سپلائی چین اور جغرافیائی سیاسی خطرات بڑھ گئے
2024 سے 2025 کے دوران لیتھیم آئن بیٹری مارکیٹ 20 فیصد بڑھ کر 150 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ، لیکن اس کے ساتھ ساتھ سپلائی چین کے خطرات اور جغرافیائی سیاسی خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ چین اکیلا 80 فیصد سے زائد عالمی لیتھیم آئن بیٹریاں تیار کرتا ہے۔


لیتھیم کے استعمال میں کچھ نقصانات بھی ہیں، جیسے ماحولیاتی آلودگی اور صحت کے خطرات۔ اگرچہ یہ توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن یہ طویل مدتی توانائی ذخیرہ کے لیے مکمل طور پر مثالی نہیں، کیونکہ یہ زیادہ تر چار گھنٹے تک توانائی محفوظ رکھ سکتی ہے، جبکہ قابلِ تجدید توانائی کے لیے طویل مدتی اسٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے۔
توانائی ماہرین کے مطابق لیتھیم آئن بیٹریاں اگرچہ اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور الیکٹرک گاڑیوں میں بڑے پیمانے پر استعمال ہو رہی ہیں،لیکن طویل مدتی توانائی ذخیرہ کرنے کے لیے ان کی صلاحیت محدود ہے، ۔اسی وجہ سے متبادل بیٹری ٹیکنالوجیز کی ضرورت بڑھ گئی ہے چین اس شعبے میں بھی پیش رفت کر رہا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق چینی سائنسدانوں نے آل آئرن فلو بیٹری میں اہم پیشرفت کی ہے، جو کم لاگت میں طویل مدتی توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

موضوعات : #chinabatterybeijingtechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.
تازہ ترین

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
China's foreign exchange reserves see a larger-than-expected increase.
تازہ ترین

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ اضافہ

8 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions
تازہ ترین

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
The growing use of artificial intelligence is an alarm bell for the world.
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Alert of glacier eruption, heavy rains and floods in Gilgit-Baltistan and Khyber Pakhtunkhwa

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔