ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا دیوہیکل فضائی ہتھیار، دشمن کا نظام لمحوں میں مفلوج، امریکا پریشان

8 مہینے پہلے
A A
چین کا دیوہیکل فضائی ہتھیار، دشمن کا نظام لمحوں میں مفلوج، امریکا پریشان
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ : (پاک ترک نیوز)دنیا کی فضاؤں میں ایک ایسا انقلاب آنے والا ہے ، جس نے امریکی دفاعی ماہرین کی نیندیں اُڑا دی ہیں۔ چین جلد ایک ایسا دیوہیکل فضائی ہتھیار آزمانے جا رہا ہے جسے ماہرین ”اڑتا ہوا ڈرون بیس“ قرار دے رہے ہیں۔
ایک ایسا جہاز جو ہزاروں ڈرونز کو ایک ہی وقت میں فضا میں لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ معمولی ڈرون یا عام جنگی طیارہ نہیں، بلکہ 15 ہزار میٹر کی بلندی پر پرواز کرنے والا ایسا دیو ہے جو 7 ہزار کلومیٹر تک بغیر رُکے سفر کر سکتا ہے۔


اس کی سب سے خطرناک خصوصیت یہ ہے کہ یہ ایک ساتھ سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں چھوٹے خودکار ڈرونز فضا میں چھوڑ سکتا ہے، جو دشمن کے دفاعی نظام کو چند لمحوں میں مفلوج کر سکتے ہیں۔
اگر ڈرونز کے بجائے ہتھیاروں کی بات کی جائے تو یہ جہاز ایک ہزار کلوگرام تک کے میزائل بھی لے جا سکتا ہے۔ یعنی یہ طیارہ ایک ہی مشن میں جاسوسی، حملہ اور مکمل فضائی کنٹرول حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
دفاعی ماہرین سوال اٹھا رہے ہیں کہ جب ایک ملک کے پاس ایسا فضائی پلیٹ فارم آ جائے جو پورے خطے میں خودکار حملے کر سکے، تو طاقت کا توازن کہاں جا کر رُکے گا؟


امریکہ اور اس کے اتحادی پہلے ہی ڈرون وارفیئر میں چین کی تیز رفتار ترقی سے پریشان ہیں، اور اس جدید چینی جہاز کا جون 2026ءمیں پہلا ٹیسٹ فلائٹ اس خدشے کو حقیقت میں بدلتا نظر آ رہا ہے۔
کیا یہ طیارہ مستقبل کی جنگوں کا نقشہ بدل دے گا؟ کیا آسمان اب انسانوں کے نہیں بلکہ خودکار مشینوں کے کنٹرول میں جا رہے ہیں؟ یہ صرف ایک طیارہ نہیں۔ یہ آنے والی جنگوں کا پری ویو ہے۔

موضوعات : chinadroneMilitary
ShareSend

متعلقہ خبریں

Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے
تازہ ترین

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ،پاکستان کا نام بھی بلند ہوگا: وزیراعظم محمد شہباز شریف

پی آئی اے کی عظمت رفتہ بحال ،پاکستان کا نام بھی بلند ہوگا: وزیراعظم محمد شہباز شریف

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔