جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سمندر میں چین کا راج، نئی سپر پاور،آبدوزوں کی خفیہ مہلک طاقت

7 مہینے پہلے
A A
China's dominance in the sea, the new superpower, the secret deadly power of submarines
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ : (پاک ترک نیوز)سمندر کی گہرائیوں میں ایک خاموش طوفان برپا ہو چکا ہے اور اس طوفان کا نام ہے۔ چین۔ وہ چین جسے کبھی صرف ایک زمینی طاقت سمجھا جاتا تھا، آج دنیا کی دوسری سب سے بڑی نیوکلیئر آبدوز فلیٹ کا مالک بن چکا ہے۔
یہ صرف تعداد کا کھیل نہیں۔ یہ طاقت، اسٹریٹجی اور مستقبل کی جنگوں کا نیا نقشہ ہے۔امریکا اب بھی تقریباً 71 نیوکلیئر آبدوزوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے، لیکن چین روس کو پیچھے چھوڑ کر 32 نیوکلیئر سبمرینز کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ کھڑا ہوا ہے۔
اس نے عالمی طاقتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔چین کی Type 093 آبدوزیں خاموشی سے سمندر کی تہہ میں سفر کرتی ہیں۔ ایسی اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کے ساتھ جو دشمن کے ریڈار کو چکمہ دے سکتی ہے۔


اور اب اگلا مرحلہ Type 096 بیلسٹک میزائل سبمرین ہے۔ ایک ایسا سسٹم جو چین کو مسلسل اور ناقابلِ شکست نیوکلیئر ڈیٹرنس فراہم کرے گا۔
روس 29 آبدوزوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے، جبکہ برطانیہ اور فرانس کی فلیٹس محدود ہو چکی ہیں۔ دوسری طرف بھارت بھی اپنی آبدوزوں کے ذریعے سمندر میں نیوکلیئر طاقت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے، مگر رفتار صرف چین کی ہے۔
یہ صرف آبدوزیں نہیں۔ یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والی سپر پاور صرف زمین یا خلا میں نہیں، بلکہ سمندر کی گہرائیوں میں اپنی حکمرانی قائم کرے گی۔


آسٹریلیا اور برازیل ابھی منصوبے بنا رہے ہیں لیکن چین پہلے ہی گیم بدل چکا ہے۔سوال یہ ہے : کیا دنیا ایک نئی انڈر سی کولڈ وار میں داخل ہو چکی ہے؟ اور کیا چین کی یہ خاموش طاقت عالمی طاقت کا توازن ہمیشہ کیلئے بدل دے گی؟

موضوعات : chinaSubmarinewar
ShareSend

متعلقہ خبریں

China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.
تازہ ترین

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
Production of solid-state batteries by the Chinese company BYD
تازہ ترین

چینی کمپنی بی وائی ڈی کی ٹھوس حالت بیٹری کی تیاری

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
اہم ترین

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے
تازہ ترین

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

12 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
50-year war America's secret plan! Iran surrounded, military equipment arrives

50 سالہ جنگ؟امریکا کا خفیہ پلان !ایران گھیرے میں،جنگی سامان پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔