جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

50 سالہ جنگ؟امریکا کا خفیہ پلان !ایران گھیرے میں،جنگی سامان پہنچ گیا

7 مہینے پہلے
A A
50-year war America's secret plan! Iran surrounded, military equipment arrives
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) کیا مشرقِ وسطیٰ میں ایک ایسی جنگ کا اسکرپٹ لکھا جا چکا ہے جو چند دنوں یا مہینوں نہیں بلکہ پانچ دہائیوں تک جاری رہ سکتی ہے؟ برطانوی میڈیا کی ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا طویل فوجی آپریشن کی تیاری کر رہا ہے۔ ایسا آپریشن جس کا ہدف صرف ایران نہیں بلکہ پورا خطہ ہو سکتا ہے۔بحیرہ عرب سے خلیج تک جنگی بیڑوں کی نقل و حرکت، رسد کیلئے مخصوص سپلائی شپ، جدید ہتھیاروں کی ترسیل۔ یہ سب کسی مختصر کارروائی نہیں بلکہ ایک لانگ ٹرم وار اسٹریٹجی کا حصہ دکھائی دیتے ہیں۔


تجزیہ کاروں کے مطابق یہ وہی ماڈل ہے جس میں دشمن کو فوری نہیں بلکہ مسلسل دباؤ میں رکھا جاتا ہے۔اصل سوال یہ ہے کہ یہ جنگ ایران کیخلاف ہے یا خطے کے تیل، سمندری گزرگاہوں اور عالمی سپلائی لائنز پر کنٹرول کی جنگ؟ اگر اس منصوبے کے تحت اہم آبی راستوں پر گرفت مضبوط ہو جاتی ہے تو دنیا کی توانائی سپلائی ایک ہی طاقت کے ہاتھ میں آ سکتی ہے۔ چین کی معاشی شہ رگ، روس کی اسٹریٹجک موومنٹ اور خلیجی ریاستوں کی خود مختاری۔ سب اس گیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔


کیا مذاکرات صرف وقت حاصل کرنے کی چال ہیں؟ کیا خطے میں نئی “ایسٹ انڈیا کمپنی” طرز کی اکنامک وار شروع ہونے والی ہے؟ اور کیا مسلم دنیا اس بدلتی ہوئی صورتحال کو سمجھ پا رہی ہے؟ یہ جنگ صرف میزائلوں اور طیاروں کی نہیں ہوگی۔ یہ تیل، تجارت، معیشت اور عالمی طاقت کے توازن کی جنگ ہوگی۔ فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ جہاز روانہ ہو چکے ہیں اور دنیا ایک نئی، طویل اور خطرناک کشمکش کے دہانے پر کھڑی ہے۔

موضوعات : americairanwarWeapons
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

17 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
اگلی خبر
America's final war plan, countdown to attack Iran begins

امریکہ کا فائنل وار پلان، ایران پر حملے کا کائونٹ ڈائون شروع

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔