منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا امداد کو بانی پی ٹی آئی کی صحت سے جوڑنے کا مطالبہ

2 مہینے پہلے
A A
British politician demands linking aid to PTI founder's circumstances
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ کے سینئر سیاستدان رکن پارلیمنٹ لارڈ گولڈ سمتھ کی جانب سے امداد کو بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جیل میں حالات سے جوڑنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے ۔
سینئر برطانوی سیاستدانوں برطانوی رکن لارڈ گولڈ سمتھ نے سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حالت زار کے بارے میں اہم سوالات اٹھاتے ہوئے اس صورت حال کو تجارت اور امداد کے ساتھ جوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانوی رکن کا پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہنا تھا کہ ’ہم جانتے ہیں کہ عمران خان کو وکلا، خاندان اور ان کے دو بیٹوں حتیٰ کہ ڈاکٹروں تک بھی رسائی نہیں دی جا رہی۔ ہم جانتے ہیں کہ عمران خان نے بہت سا وقت جیل میں قید تنہائی میں گزار چکے ہیں اور ان کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ برطانیہ پاکستان کے لیے اپنی امداد پر نظر ثانی کرے اس وقت تک کہ جب پاکستان آزاد عدلیہ اور قانون کی عملداری کے حوالے سے عہد پورا نہ کرے۔‘
لارڈ گولڈ سمتھ کی تقریر کے جواب میں برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی بیرونس چیپ مین کا کہنا تھا کہ بلاشہ پاکستان میں عدالتی کارروائی اس کا معاملہ ہے ۔ تاہم پاکستانی حکام کی طرف سے بنیادی آزادیوں کا احترام کرنے کی ضرورت ہے جن میں مقدمے کی انصاف پر مبنی کارروائی، قانونی تقاضے، دوران حراست انسانی سلوک اور مناسب علاج تک رسائی شامل ہے۔ یہ حق تمام پاکستانی شہریوں اور عمران خان کا بھی ہے۔ برطانوی وزرا اور حکام نے پاکستانی آئین پر عمل کی ضرورت اور انسانی حقوق کے حوالے سے بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے کا معاملہ باقاعدگی سے پاکستانی ہم منصب افراد کے ساتھ اٹھایا ہے۔
درالامرا کے رکن لارڈ محمد نے کہا پاکستان میں سابق وزرائے اعظم کو قید کرنے کی تاریخ ہے۔ خواہ وہ ذوالفقار علی بھٹو ہوں یا نواز شریف۔ نواز شریف کے معاملے میں برطانوی حکومت نے انہیں نومبر 2919 ء میں علاج کے لیے برطانیہ آنے کی اجازت دی۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر عمران خان کے خاندان یا پارٹی ارکان نے ایسی ہی درخواست تو برطانوی حکومت کا جواب کیا ہوگا؟
اس سوال پر بیرونس چیپ مین کا کہنا تھا وہ اس سوال کا جواب نہیں دے سکتیں۔ یہ معاملہ امیگریشن پالیسی کے مطابق ہوم آفس دیکھنا چاہے گا۔

موضوعات : founderimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

فلک  جاوید کو ضمانت مل گئی
پاکستان

فلک  جاوید کو ضمانت مل گئی

20 اپریل , 2026
Bushra Bibi's eye surgery
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن

17 اپریل , 2026
بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کو رہائی عدالتوں سے ملے گی ،گورنر خیبر پختونخوا

16 اپریل , 2026
Lawyer writes to Adiala Jail Superintendent regarding founder's signing of legal documents
تازہ ترین

بانی کی قانونی دستاویزات پر دستخط کا معاملہ،وکیل کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو خط

15 اپریل , 2026
بانی سے ملاقات بند،پارٹی رہنما پھر ناکام ،پولیس کی پکڑ دھکڑ
اہم ترین 3

بانی سے ملاقات بند،پارٹی رہنما پھر ناکام ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

14 اپریل , 2026
تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ
پاکستان

تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ

14 اپریل , 2026
اگلی خبر
Alarm bells ring for Rafale, Asian country introduces new fighter jet

رافیل کیلئے خطرے کی گھنٹی ،ایشین ملک نے نیا فائٹر جیٹ متعارف کروا دیا

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔