ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ

2 مہینے پہلے
A A
تحریک انصاف کیلئے بُری خبر،بانی کے گرد گھیرا تنگ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) تحریک انصاف کے لیے بری خبر آ گئی ہے ،فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ، ایف آئی اے نے ستاون صفحات پر مشتمل چالان بھی تیار کر لیا ،چالان میں مجموعی طور پر گیارہ ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے ،ان ملزموں میں طارق شفیع، حامد زمان سمیت دیگر افراد شامل ہیں ،عارف نقوی اور طارق رحیم شیخ تین ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ،ایف آئی اے کی طرف سے تیار چالان کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک سے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ میں ایک ہزار آٹھ سو سے زائد ٹرانزیکشنز ہوئیں ،،ملزموں پر دو اعشاریہ ایک ملین ڈالر کی غیر قانونی فنڈںگ کا الزام ہے ،ایف آئی اے چالان کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو فراہم کردہ ریکارڈ میں اس کمپنی کی ملکیت عارف نقوی کے نام ظاہر کی گئی ہے پارٹی کے جمع کروائے گئے ریکارڈ کے مطابق کمپنی کیمن آئرلینڈ میں رجسٹرڈ بتائی گئی ہے۔ چالان کے مطابق مذکورہ کمپنی فیک ہے اور کہیں رجسٹرڈ نہیں پائی گئی۔سپیشل عدالت نے ایف آئی اے کو چالان جلد عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے،ادھر نب بینکنگ عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی ، جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ چالان کی کیا صورتحال ہے، جس پر پراسکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو بتایا کہ چالان مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے اور ان کی جانب سے آج یا کل تک رجسٹرار کے پاس جمع کروا دیا جائے گا۔۔عدالت نے کیس کی سماعت اکیس اپریل تک ملتوی کر دی ہے۔ا بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

موضوعات : casefounderpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر مملکت مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کر دیں،والد نور مقدم
تازہ ترین

صدر مملکت مجرم ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کر دیں،والد نور مقدم

4 جون , 2026
بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی ایک اور کوشش ناکام
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کی ایک اور کوشش ناکام

4 جون , 2026
بجٹ سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ،سہیل آفریدی
پاکستان

بجٹ سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے ،سہیل آفریدی

3 جون , 2026
Anmol alias Pinky case, verdict reserved on bail application of co-accused
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کیس، شریک ملزمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

1 جون , 2026
تحریک انصاف کے 20 سے زائد ارکان اسمبلی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ناخوش
پاکستان

تحریک انصاف کے 20 سے زائد ارکان اسمبلی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ناخوش

30 مئی , 2026
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر گلگت بدر
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر گلگت بدر

29 مئی , 2026
اگلی خبر
ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کو چھٹی مل گئی

ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کو چھٹی مل گئی

یہ بھی پڑھیں

America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
Return of frozen assets a key condition for potential peace deal between US and Iran

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ،منجمد اثاثوں کی واپسی کلیدی شرط قرار

6 جون , 2026
Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔