اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی ارکان میں تلخ کلامی

3 مہینے پہلے
A A
Bitter exchange between Federal Minister Rana Tanveer and PTI members in the National Assembly
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے ،وفاقی وزیر رانا تنویر نے عاطف خان کو کہا ،آپ کے لیڈر کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ مکافات عمل ہے ،، ہمارے دروازے توڑے گئے۔

وفاقی وزیر رانا تنویز نے مزید کہا پی ٹی آئی والے لاکھ برا چاہیں تو کیا ہوتا ہے، وہی ہوتا ہے جو مکافات عمل ہوتا ہے ۔ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ وہ منتخب ہوکر آئے ہیں، کیا ہم منتخب ہوکر نہیں آئے

تحریک انصاف کے رکن عاطف خان نے کہا رانا تنویر کو عدالت میں گھسیٹوں گا ،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا رانا صاحب درگزر کریں،ڈوگر صاحب آپ کے بھتیجے ہیں۔

موضوعات : ASSEMBLYptiranatanveer
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.
تازہ ترین

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Petition against Sohail Afridi's election as CM set for hearing on September 14
تازہ ترین

سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026
Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health
تازہ ترین

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ
اہم ترین 3

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Afghan government must stop using its land against Pakistan, Mohsin Naqvi

افغان حکومت کو پاکستان کے خلاف اپنی زمین کے استعمال کو روکنا ہو گا ، محسن نقوی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔