کراچی ( پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاایک تولہ سونا تین ہزار روپے مہنگا ہو کر چار لاکھ ستانوے ہزار 622 روپے کا ہو گیا۔
دس گرام سونے کی قیمت4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے ،عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر اضافے سے 4753 ڈالر فی اونس ہوگیا۔فی تولہ چاندی 130 روپے اضافے سے 8014 روپے ہوگئی۔












