جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بینکوں اور مالیاتی اداروں نے غیر دعوی شدہ ڈپازٹس سٹیٹ بینک کے حوالے کردیئے

3 مہینے پہلے
A A
Banks and financial institutions handed over unclaimed deposits to the State Bank
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیہوز) بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں نے 31 دسمبر 2025 تک اپنے پاس موجود تمام غیر دعویٰ شدہ ڈپازٹس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حوالے کر دیے ہیں۔ اکاؤنٹ ہولڈرز یا ان کےورثاب اپنے ڈپازٹس کی واپسی کے لیے مرکزی بنک کو درخواست دے سکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تازہ معلومات کے مطابقکسی ڈپازٹ کو اس وقت غیر دعویدار کے طور پر درجہ بند کیا جاتا ہے اگر یہ دس سال تک غیر فعال ہو۔اور اس مدت کے دوران کوئی لین دین نہ کیا گیا ہو۔اور بنکاری کی کسی بھی سہولت کے لئےکوئی درخواست نہ دی ہو یا کوئی اعتراف نہ کیا ہو۔تاہم ایسے کھاتوں میں کسی نابالغ، حکومت یا عدالت سےمتعلق ڈپازٹس شامل نہیں۔

بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 کے سیکشن 31 کے تحت، تمام بینکوںاور مالیاتی اداروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ایسے ڈپازٹس بشمول فکسڈ ڈپازٹس، دیگر ڈپازٹس، چیک، ڈرافٹ اور بلز آف ایکسچینج کو دس سال کی غیر فعالیت کے بعد، نابالغوں، حکومت یا عدالتوں کے نام پر رکھے جانےوالے ڈپازٹس کو چھوڑ کربقیہ اسٹیٹ بینک کے حوالے کریں۔

غیر دعویدار ڈپازٹس کی فہرست کو چیک کرنے کے لیے، دعویدار متعلقہ سال اور بینک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ جس کے بعد برانچ کا نام، صوبہ، اکاؤنٹ ہولڈر کا نام، شناختی کارڈ یاپاسپورٹ نمبر، پتہ اور رقم ظاہر کرنے والی ایکسل شیٹ ظاہر ہوگی۔

رقم کی واپسی کا دعوی دائر کرنے کے لیے، اکاؤنٹ ہولڈرز یا ورثا کو متعلقہ بینک برانچ سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے جہاں اکاؤنٹ کھولا گیا تھا یا انسٹرومنٹ قابل ادائیگی تھا۔اگر برانچ بند یا شفٹ ہو گئی ہو تو، اسی بینک کی قریبی برانچ اور انضمام یا حصول کی صورت میں حاصل کرنے والے بینک سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

دعویداروں کو ایک درست شناختی کارڈ کے ہمراہ دستخط شدہ درخواست۔ متوفی اکاؤنٹ ہولڈر کی صورت میں وراثت کا سرٹیفکیٹ۔ اور جہاں متوفی کا غیر دعویدار ڈپازٹ 100,000 روپے سے کم ہے وہاں متوفی کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ ایک معاوضہ بانڈ تمام قانونی ورثاء کا دستخط شدہ غیر عدالتی اسٹامپ پیپر اور انکے شناختی کارڈ جمع کرانا چاہیے۔

تمام صورتوں میںبرانچ مینیجر متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ درخواست کوسٹیٹ بنک کو بھیجے گا۔ جو تصدیق کے بعد متعلقہ بینک یا مالیاتی ادارےکو سرنڈر کی گئی رقم درخواست دہندہ یا اسکے ورثا کو واپس کرنے کے لئے فراہم کرے گا۔

موضوعات : #statebankdeposits
ShareSend

متعلقہ خبریں

State Bank of Pakistan's foreign exchange reserves decrease by $1.245 billion
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.245 ارب ڈالر کی کمی

17 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $1.94 billion.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ

10 جولائی , 2026
State Bank discontinues incentive schemes for remittances; banks express reservations.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے ترسیلاتِ زر پر مراعاتی اسکیمیں ختم کردیں، بینکوں کا تحفظات کا اظہار

6 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $611 million.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

3 جولائی , 2026
Increase in foreign exchange reserves held by the State Bank
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

15 مئی , 2026
State Bank to announce monetary policy today
تازہ ترین

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif signs US-Iran memorandum of understanding

وزیراعظم شہبازشریف کے امریکا،ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط

یہ بھی پڑھیں

Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Toothbrush or camera The world is amazed by a new invention.

ٹوتھ برش یا کیمرہ ؟نئی ایجاد سے دنیا حیران

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
Decision to expedite execution of warrants against PTI leaders after Hammad Azhar's arrest

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔