ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی میں سیریز واپسی کا امکان

11 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی میں سیریز واپسی کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی میں واپسی کا امکان ہے ۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے مشاورت کا آغاز ہوگیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے ۔
ناقص پرفارمنس کے باعث ٹی ٹونٹی سکواڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی شمولیت پر غور کیا جا رہا ہے ۔ کپتان سلمان علی آغا کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم امکان ہے جنوبی افریقہ کیخلاف بھی وہی قیادت کریں گے ۔اس حوالےسے ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی بار بار تبدیلی کے حق میں نہیں ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=5_f88fiAhDw
سلیکشن کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ پرفارمنس کا جائزہ لینے کا آغاز کردیا ہے ۔جنوبی افریقہ کیخلاف سکواڈ میں ایک یا دو تبدیلیوں کا امکان ہے ۔
سائوتھ افریقہ کیخلاف قومی سکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 28اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔
ایشیا کپ ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی نے نئے کھلاڑیوں کی سلیکشن پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے ۔ صائم ایوب اور حسن نواز پرفارمنس پر سوالیہ نشان موجود ہے ۔

https://www.youtube.com/shorts/fMDFEIENrpw
ٹیم مینجمنٹ کپتان سلمان علی آغا کو بطور کپتان مزید موقع دینا کے خواہشمند ہیں ۔تاہم ممکنہ سکواڈ میں حالیہ ٹیم کی پرفارمنس کے بعد سکواڈ میں رد و بدل متوقع ہے اور بابراعظم اور محمد رضوان کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ۔

موضوعات : babarazammatchpakvssasalmanaliagha
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Day two of the Lord's Test England will resume their innings at 248 for 9.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلینڈ 248 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا

28 اگست , 2026
Pakistan vs. England Second Test A Major Test for Babar Azam
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ،بابراعظم کیلئے بڑا امتحان

27 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
اگلی خبر
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان شہید

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان شہید

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔