جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

پہلا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیدیا

8 مہینے پہلے
A A
پہلا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 299رنز بنا ئےاور سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 105رنز بنائے ۔ حسین طلعت 62جبکہ محمد نواز نے 36رنز بنائے۔
سری لنکا کی جانب سے ہشرنگا نے 3جبکہ فرنینڈو اور تھسکانا نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔
تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 13جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 15نومبر کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات : odipakistanpakvssapakvsslserieseriessrilanka
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 جولائی , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 جولائی , 2026
Pakistan women's cricket squad departs for Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ سکواڈ سری لنکا روانہ

20 جولائی , 2026
England defeated India in the third ODI as well.
تازہ ترین

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English