جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 3

فیصلہ کن ون ڈے :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 144رنز کا ہدف دیدیا

9 مہینے پہلے
A A
فیصلہ کن ون ڈے :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 144رنز کا ہدف دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں سائوتھ افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 144رنز کا ہدف دیدیا۔
تفصیلات کےمطابق فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
ڈی کاک اورپٹوریس نے اچھا آغاز فراہم کیا ۔تاہم سائوتھ افریقہ کی وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا اور پوری ٹیم 37.5اوورز میں 143رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔
سائوتھ افریقہ کی جانب سے ڈی کاک نے 53،پٹوریس نے 39رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 4،شاہین ،محمد نواز اور سلمان علی آغا نے دو دو کٹیں حاصل کیں۔
واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو 2وکٹیں سے شکست دی تھی ۔ پروٹیز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاہینوں کیخلاف فتح سمیٹی تھی ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان دو ایک سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ قبل ازیں دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر تھی۔

موضوعات : faisalabadmatchpakvssaseries
ShareSend

متعلقہ خبریں

National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 جون , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
تازہ ترین

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 جون , 2026
Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
Pak-Australia match likely to be affected by rain
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

4 جون , 2026
اگلی خبر
تیسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

یہ بھی پڑھیں

The constitutional court will hear all NAB cases, including those regarding bail and the suspension of sentences Supreme Court.

ضمانت اور سزا معطلی سمیت نیب کے تمام مقدمات آئینی عدالت سنے گی،سپریم کورٹ

24 جولائی , 2026
Process initiated to cancel NOCs for Rawalpindi Ring Road service areas.

راولپنڈی رنگ روڈ سروس ایریاز کے این او سیز منسوخ کرنے کی کارروائی شروع

24 جولائی , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
Over 50% increase in Pakistani exports to China

چین کو پاکستانی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ

24 جولائی , 2026
The world's largest green revolution 66 billion trees—China has surpassed everyone.

دنیا کا سب سے بڑا سبز انقلاب،66ارب درخت ،چین سب پر بازی لے گیا

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English