اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیصلہ کن ون ڈے : جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

5 مہینے پہلے
A A
فیصلہ کن ون ڈے : جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں سائوتھ افریقہ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں مد مقابل ہیں۔
تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو 2وکٹیں سے شکست دی تھی ۔ پروٹیز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاہینوں کیخلاف فتح سمیٹی تھی ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان دو ایک سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ قبل ازیں دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر تھی۔

موضوعات : faisalabadodipaksitanpakvssatoxx
ShareSend

متعلقہ خبریں

Third consultative meeting of foreign ministers of Pakistan, Turkey, Saudi Arabia and Egypt
تازہ ترین

پاکستان ،ترکیہ ،سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا تیسرا مشاورتی اجلاس

18 اپریل , 2026
Bangladesh announces squad for series against New Zealand
تازہ ترین

بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

11 اپریل , 2026
The inside story of Pakistan's historic diplomatic success in the US-Iran ceasefire
تازہ ترین

امریکہ ایران جنگ بندی،پاکستان کی تاریخی سفارتی کامیابی کی اندرونی کہانی

8 اپریل , 2026
Turkey appreciates Pakistani efforts for diplomacy
تازہ ترین

ترکیہ سفارت کاری کیلئے پاکستانی کاوشوں کا معترف

8 اپریل , 2026
Decisive ODI Bangladesh continues confident batting against Pakistan
اہم ترین 3

فیصلہ کن ون ڈے :بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

15 مارچ , 2026
Pakistan-Bangladesh decisive ODI, Bengali leader under severe criticism
تازہ ترین

پاک بنگلہ دیش فیصلہ کن ون ڈےکل،بنگالی قائد شدید تنقید کی زد میں

14 مارچ , 2026
اگلی خبر
ویمنز ورلڈ کپ 2029میں ٹیموں کی تعداد بڑھا کر10کردی گئی

ویمنز ورلڈ کپ 2029میں ٹیموں کی تعداد بڑھا کر10کردی گئی

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔