منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسدخاکی نماز جنازہ کیلئے مسجد منتقل

2 مہینے پہلے
A A
Ayatollah Ali Khamenei's mortal remains moved to the mosque for funeral prayers.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کی آخری رسومات کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ، جسد خاکی امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھ دیا گیا ،تہران میں رقت آمیز مناظر دکھائی دے رہے ہیں ۔

شہید آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی تہران سے مقدس شہر قم، پھر عراق کے شہروں نجف اور کربلا لے جایا جائے گا،، نو جولائی کو ایران کے شہر مشہد میں تدفین کی جائے گی۔

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کی آخری رسومات میں تہران میں دو کروڑ افراد کی آمد متوقع ہے ۔آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں سو ممالک کے اہم رہنما شرکت کریں گے ۔

آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے دوران ایران میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، مختلف ممالک سے آنے والے اعلیٰ حکام، مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کی آمد کو محفوظ بنانے کے لیے ایرانی فورسز کی نفری بڑھا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان

تہران میں فضائی حدود کی دن رات کڑی نگرانی کی جا رہی ہے، سرحدوں پر پہرا مزید سخت کر دیا گیا۔

مجتبیٰ خامنہ ای والد آیت اللہ خامنہ ای کی تعزیتی تقاریب میں شریک نہیں ہوں گے۔ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے فیصلہ کیا گیا۔

موضوعات : #tehraniransupremecourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
Trump's threat to attack Iran's Fordow facility
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی

5 ستمبر , 2026
Why are Larak and Kharg Islands so important for Iran
تازہ ترین

لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Abduction and sexual assault of foreign women in Lahore Physical remand of 6 accused granted.

لاہور میں غیر ملکی خواتین کا اغوا اور زیادتی،6ملزموں کا جسمانی ریمانڈ

یہ بھی پڑھیں

Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔