منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

38 منٹس پہلے
A A
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد(پاک ترک نیوز ) سی سی ڈی فیصل آباد نے مبینہ مقابلے میں پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والے بڑے منشیات فروش کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی سی ڈی کے مطابق ساتھ پل ڈینگرو کے قریب مبینہ مقابلے میں منشیات فروش طیب یوسف اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔حکام کے مطابق ملزم کی گاڑی سے 34 کلو آئس، 20 کلو افیون، 14 کلو چرس اور اسلحہ برآمد کیا گیا، جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی گئی ہے۔سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ملزم اپنے بھائی اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

حکام کا کہنا ہے کہ طیب یوسف منشیات فروخت کرکے حاصل ہونے والی رقم سے تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پاور لوم فیکٹری بھی قائم کرچکا تھا۔سی سی ڈی نے ہلاک ملزم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی، جبکہ واقعے کی مزید قانونی کارروائی اور تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات : icedealerpolicepunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.
تازہ ترین

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

3 ستمبر , 2026
Motorway Police introduce new system for traffic violation complaints.
تازہ ترین

موٹروے پولیس کا ٹریفک خلاف ورزیوں کی شکایت کے لیے نیا نظام متعارف

2 ستمبر , 2026
کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان
تازہ ترین

کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

22 اگست , 2026
Over 84,500 complaints against Punjab Police in 7 months.
پاکستان

پنجاب پولیس کے خلاف 7ماہ میں 84ہزار 50سو سے زائد شکایات

21 اگست , 2026
Path paved for local government elections in Punjab, agreement in principle reached on polling from December 15 to January 15
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، 15 دسمبر سے 15 جنوری کے دوران پولنگ پر اصولی اتفاق

20 اگست , 2026
اگلی خبر
Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

Oil prices will fall sharply after victory against Iran Trump.

ایران کے خلاف فتح کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی،ٹرمپ

8 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔