ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بھارت انڈر 19 ایشیا کپ جیت گیا ،پاکستان کو شکست

11 منٹس پہلے
A A
بھارت انڈر 19 ایشیا کپ جیت گیا ،پاکستان کو شکست
Share on Facebookwhatsapp

اومان (پاک ترک نیوز )اومان مں انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے شکست دے دی۔

العمرات میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 337رنز بنائے ، بھارت نے ہدف 9 وکٹ پر آخری گیند پر حاصل کرلیا۔

انڈر 19 کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ رنز کے اعتبار سے سب سے بڑا مقابلہ تھا ، جس میں دونوں سائیڈز نے مجموعی طور پر 676 رنز بنائے۔

اس میچ میں بھارت کے موہیت الوا اور مانال چوہان نے 9ویں وکٹ پر ریکارڈ 57 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد صیام نے میچ انڈر 19 کرکٹ میں 10 اوورز میں ریکار 79 رنز دیے ،ان سے قبل کرامت علی نے 78 رنز دیے تھے۔

بھارتی کپتان لکشے رائی چندنی نے 80، آریہ ویر سہواگ نے 58، مانال چوہان 47 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے جبکہ موہت الوا نے 49 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

گرین شرٹس کے رضوان اللّٰہ نے 3 اور نقاب شفیق نے 2 کھلاڑیوں پویلین بھیجا جبکہ علی رضا ، محمد صیام اور حسنین عباس ڈار نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل پاکستانی ٹیم کی طرف سے عثمان 107، عبدالقادر80 اور حیام خان نے 21 رنز کی نمایاں اننگز کھیلیںجبکہ بھارت کے بھارت کے کاویہ پریش پٹیل نے 4 اور چگوروپتی وینکٹے نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست رہی تھی اس نے گروپ میچ میں بھی بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

موضوعات : asiacupfinalindianUNDER19
ShareSend

متعلقہ خبریں

Under-19 Asia Cup Final Pakistan secures its first breakthrough against India.
تازہ ترین

انڈر 19ایشیا کپ فائنل ،پاکستان کو بھارت کیخلاف پہلی کامیابی مل گئی

14 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Final Pakistan sets India a target of 340 runs.
تازہ ترین

انڈر 19ایشیا کپ فائنل ،پاکستان نے بھارت کو 338رنز کا ہدف دیدیا

14 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Final Pakistan batting against India
تازہ ترین

انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل، پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

14 نومبر , 2026
چھوٹے شاہین بھارت سورمائوں کو ایک بار پھر دھول چٹانے کیلئے تیار
تازہ ترین

چھوٹے شاہین بھارت سورمائوں کو ایک بار پھر دھول چٹانے کیلئے تیار

13 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Pakistan reaches the final after defeating Bangladesh.
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

12 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Pakistan qualifies for the semi-finals.
تازہ ترین

ایشیا کپ انڈر 19،پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

10 نومبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

بھارت انڈر 19 ایشیا کپ جیت گیا ،پاکستان کو شکست

بھارت انڈر 19 ایشیا کپ جیت گیا ،پاکستان کو شکست

14 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اسحاق ڈار کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

14 نومبر , 2026
میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف

میر رضا کیس: سابق ایس ایچ او گلستان جوہر نوکری سے برطرف

14 نومبر , 2026
پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ازبکستان کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 نومبر , 2026
Detention of 9 members of the assembly including Sohail Afridi, Babar Saleem Swati challenged

سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست چیلنج

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔