منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ کا کل سے آغاز،ہانگ کانگ اور افغانستان مد مقابل

1 سال پہلے
A A
ایشیا کپ کا کل سے آغاز،ہانگ کانگ اور افغانستان مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
ایشیا کپ 2025کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے ۔ افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ کل مد مقابل آئیں گی ۔10ستمبر کو بھارت اور یو اے ای کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے پہلے میچ میں اومان کیخلاف 12ستمبر کو میدان میں اترے گی ۔روایتی حریفوں پاکستان اوربھارت کے درمیان دنگل 14ستمبر کو ہو گا ۔پاکستان کا تیسرا میچ یو اے ای کے ساتھ 17ستمبر کو ہوگا ۔

https://www.youtube.com/watch?v=kJfY5s73pPo
ایشیا کپ ٹی ٹونٹی فارمیٹ پر کھیلا جا رہا ہے ۔8ٹیموں کو 2گروپوں میں رکھ گیا ہے ۔ گروپ اے میں پاکستان ،بھارت ،اومان اور یوے ای شامل ہے جبکہ گروپ بی میں سری لنکا ، افغانستان ، ہانگ کانگ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں موجود ہیں ۔

https://www.youtube.com/shorts/YF4t9wMBuQI
بھارت ایشیا کپ کا دفاعی چیمپئن ہے ۔انڈیا نے 2023میں سری لنکا کو شکت دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ۔ بھارت اب تک 8مرتبہ ایشیا کپ جیت چکا ہے جبکہ سری لنکا نے یہ ٹورنامنٹ 6بار جیتا ہے ۔ پاکستان دو مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر چکا ہے ۔
ایشیا کپ میں سری لنکن بلے باز سنتھ جے سوریا 1220رنز بنا کر سر فہرست ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر کمارا سنکاگارا آتے ہیں جنہوں نے 1075رنز بنا رکھے ہیں ۔اگر بائولنگ کی بات کی جائے تو مرلی دھرن 30وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ سری لنکا کے ہی لستھ ملنگا نے 29وکٹیں اپنے نام کی ہیں ۔

موضوعات : afghanistanafgvshongkongasiacuphongkong
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
اگلی خبر
سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ،متعدد بستیاں ڈوب گئیں ،لاکھوں بے گھر

سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ،متعدد بستیاں ڈوب گئیں ،لاکھوں بے گھر

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔