جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ فائنل :روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل

9 مہینے پہلے
A A
ایشیا کپ فائنل :روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا انتظار کرکٹ شائقین کو شدت سے رہتا ہے اور میچ ہو اگر فائنل وہ بھی ایشیا کی حکمرانی کا تو اس جوش و خروش میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ۔
ایشیا کپ 2025فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر کل مد مقابل آئیں گی ۔ ایشیا کپ 2025میں اس سے قبل دونوں ٹیمیں اس سے قبل دوبار آمنے سامنے آ چکی ہیں تاہم دونوں بار جیت انڈیا کے نام رہی ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=JZfz6PKZS2Y
گروپ اے میں بھارت نے ایشیا کپ کے پہلے مرحلے میں ناقابل شکست رہتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی تھی ۔ پاکستان نے پہلے مرحلے میں عمان اور یو اے ای کو شکست سے دوچار کیا تھا تاہم انڈیا کیخلاف میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ گروپ اے میں دونوں ٹیموں نے سپر فور کیلئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ گروپ بی سے سری لنکا اور بنگلہ دیش نے سپر فور میں جگہ بنائی تھی ۔
سپر فور میں بھارت اب تک ناقابل شکست رہی ہے جبکہ پاکستان کو سپر فور میں روایتی حریف بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور شاہینوں نے سری لنکا اور بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔

https://www.youtube.com/shorts/vWiUONXKA5c
ایشیا کپ کا یہ 17واں ایڈیشن ہے تاہم دونوں روایتی حریف اس سے قبل کبھی بھی فائنل معرکے میں ایک دوسرے سے آمنے سامنے نہیں آئے گا ۔یہ روایتی حریفوں کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا فائنل ہے ۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ کا سب سے زیادہ ٹائٹل بھارت نے 8بار جیتا ہے جبکہ سری لنکا یہ ٹورنامنٹ 6بار جیت چکا ہے اور پاکستان نے ٹرافی 2بار اپنے نام کی ہے ۔دلچسپ امر یہ بھی ہےکہ پاکستان ، سری لنکا اور بھارت کے درمیان کوئی بھی ٹیم ابھی تک یہ ٹرافی اٹھانے میں ناکام رہی ہے ۔

موضوعات : dubaifinalpakvsindsuperfourt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team wins in the third and final ODI, Australia loses by 4 wickets
تازہ ترین

تیسرے اور فائنل ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی فتح ،آسٹریلیا 4وکٹوں سے ہار گیا

5 جون , 2026
The final of the National T20 Cup will be played on June 7.
تازہ ترین

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل 7جون کو کھیلا جائے گا

3 جون , 2026
Pakistan team announced for Women's T20 World Cup and tri-nation series
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور سہ ملکی سیریز کیلئےپاکستان ٹیم کا اعلان

16 مئی , 2026
Mohsin Naqvi invited to ICC board meeting and IPL final
تازہ ترین

محسن نقوی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل کے فائنل کی دعوت

16 مئی , 2026
Match officials announced for Pak-Australia ODI series
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

14 مئی , 2026
Peshawar Zalmi became PSL champions for the second time
تازہ ترین

پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

3 مئی , 2026
اگلی خبر
آئی سی سی میں پیشی؛ سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ

آئی سی سی میں پیشی؛ سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ

یہ بھی پڑھیں

The fall of Nokia, the end of an era!

نوکیا کا زوال، ایک عہد کا اختتام!

11 جون , 2026
Results of the 40,000 and 25,000 prize bond draw announced

40ہزار اور 25ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری

11 جون , 2026
How to reduce electricity bill in summer

گرمیوں میں بجلی کا بل کیسے کم کریں؟

11 جون , 2026
Preparations to deliver South Korea's KF-21 Borama prototype aircraft to Indonesia

جنوبی کوریا کے KF-21 بورامے کے پروٹو ٹائپ طیارے کی انڈونیشیا کو فراہم کرنے کی تیاریاں

11 جون , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb presented the economic survey

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی سروے پیش کر دیا

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔