جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشز سیریز :انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا

9 مہینے پہلے
A A
ایشز سیریز :انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈ کو اننگز کی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔


آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ برسبین میں کھیلے جا رہے ۔انگلینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن خراب ہے اور اس کے سر پر دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔ تیسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 134رنز بنائے ہیں اور اس کے 6کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔انگلینڈ کو آسٹریلیا کا خسارہ برابر کرنے کیلئے ابھی مزید 43رنزدرکار ہیں ۔بین سٹوکس اور ول جیکس 4،4رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔


انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں زیک کرائولی نے 44جبکہ اولیو پوپ نے 26رنز کی اننگز کھیلی ہے ۔ آسٹریلیا کی جانب سے سٹارک ،نیسر اور بولینڈ نے دو دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ہے ۔
واضح رہے کہ انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 334رنز بنائے تھے ۔ جس کے جواب میں آسٹریلیا نے 511رنز سکور کئے تھے اور اسے 177رنز کی برتری حاصل ہوئی تھی ۔ انگلینڈ نے تیسرے روز کے اختتام پر 6وکٹوں کے نقصان پر 134رنز بنائے ہیں اوراس کے 6کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی ۔

موضوعات : ashesausvsengdaynightengvsausmatchtesttheashes
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
Lord's Test Pakistan continues batting in pursuit of a challenging target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ : پاکستان کی مشکل ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

30 اگست , 2026
England tightens grip on Lord's Test; leads Pakistan by 261 runs.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر 261 رنز کی برتری

29 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
اگلی خبر
ایشیز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

ایشیز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

یہ بھی پڑھیں

The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔