پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

2بار پھانسی کی سزا پانے والے مجرم کی اپیل لاہور ہائیکورٹ میں مسترد

3 مہینے پہلے
A A
Appeal of convict sentenced to death twice rejected in Lahore High Court
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں اپنی ساس اور سالی کے قتل میں دو مرتبہ پھانسی کی سزا پانے والے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی ، عدالت نے مجرم احمد خان کی دو مرتبہ پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔

جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت کی ،منیر احمد ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے اپیل کے خلاف دلائل دئیے ۔

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نے کہامجرم احمد علی نے 23 نومبر 2018 کو اپنی بیوی اور سالی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا، اپنی بیوی عنبرین،ارم اور ایک سالہ بچے عثمان کو چھریوں کے وار سے زخمی کیا۔

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے مجرم کو 20 جنوری 2020 کو دو مرتبہ پھانسی کی سزا سنائی،مجرم کے خلاف اس کی بیوی اور زخمی ارم نے بیان ریکارڈ کروایا،مجرم نے رشتہ کے تناذعہ پر اپنی ساس اور سالی کو قتل کیا۔

ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نے کہا مجرم کسی رعایت کا مستحق نہیں پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ،انارکلی میں تاریخی ایونگ ہال کو بحال کرنے کا فیصلہ

مجرم احمد خان کے وکیل نے دلائل دیئے درخواست گزار مجرم کو گھریلو جھگڑے پر نامزد کیا گیا،خواتین کو نامعلوم افراد نے قتل کیا،عدالت ماتحت عدالت کا حکم کلعدم قرار دے کر درخواست گزار مجرم کو بری کرنے کا حکم دے۔

موضوعات : #lahorehighcourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Islamabad High Court seeks response to petition seeking regulation of social media use by children under 16.
تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

1 ستمبر , 2026
Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
Punishment for past crimes cannot be given according to new law, Lahore High Court
تازہ ترین

ماضی کے جرم کی سزا نئے قانون کے مطابق نہیں دی جاسکتی، لاہور ہائیکورٹ

25 اگست , 2026
Lahore High Court's significant ruling against the disconnection of domestic electricity connections.
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے خلاف اہم فیصلہ

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Bushra Bibi's interim bail extended until July 11

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 11جولائی تک توسیع

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔