جمعہ , 31 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی پی ایل کو ایک اور جھٹکا ،ڈوپلیسی اور معین کے بعد میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

8 مہینے پہلے
A A
آئی پی ایل کو ایک اور جھٹکا ،ڈوپلیسی اور معین کے بعد میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) انڈین پریمیئر لیگ کو بڑا جھٹکا، فاف ڈوپلیسی اور معین علی کے بعد گلین میکسویل نے بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے 13 سال بعد آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کیا ہے، آسٹریلوی آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ میں اس سال آئی پی ایل کی نیلامی میں شامل نہیں ہوں گا۔
37 سالہ میکسویل نے اپنے بیان میں اس فیصلے کی تصدیق کی، ان کاکہنا تھا کہ آئی پی ایل کے کئی ناقابلِ فراموش سیزنز کے بعد میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال نیلامی میں اپنا نام شامل نہ کروں۔
میسکویل کا کہنا تھا کہ یہ ایک بڑا فیصلہ ہے انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل نے انہیں بطور کرکٹر اور بطور انسان نکھارا ہے۔ مجھے عالمی معیار کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے، شاندار فرنچائزز کی نمائندگی کرنے اور جنون سے بھرپور شائقین کے سامنے پرفارم کرنے کا موقع ملا۔
یہ یادیں، یہ چیلنجز اور بھارت کی توانائی ہمیشہ میرے دل میں رہیں گی۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سالوں سے ملنے والی محبت کا شکریہ، امید ہے کہ جلد دوبارہ ملاقات ہو گی۔
گزشتہ ماہ میکسویل کو پنجاب کنگز نے برقرار نہیں رکھا تھا، انہوں نے اپنے آئی پی ایل کیریئر کے دوران چار مختلف فرنچائزز کے لیے کھیلتے ہوئے طویل عرصہ رائل چیلنجرز، بنگلور اور پنجاب کنگز کے ساتھ گزارا۔

موضوعات : austrliagleanmaxwellindianpremierlegueipl
ShareSend

متعلقہ خبریں

The country with a population of 27 million is number one in solar energy.
تازہ ترین

2 کروڑ 70 لاکھ آبادی والا ملک سولر توانائی میں نمبر ون

29 جون , 2026
Indian Cricket Board bans smart sunglasses in IPLL
تازہ ترین

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی لگادی

29 مئی , 2026
Mohsin Naqvi invited to ICC board meeting and IPL final
تازہ ترین

محسن نقوی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل کے فائنل کی دعوت

16 مئی , 2026
Consultations between both boards for Australian cricket team's tour of Pakistan
تازہ ترین

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے دونوں بورڈ میں مشاورت

17 اپریل , 2026
انڈین پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب ملتوی
تازہ ترین

انڈین پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب ملتوی

26 مارچ , 2026
T20 World Cup Australia and Ireland out of the event, Zimbabwe reaches the Super Eight
تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر، زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

17 فروری , 2026
اگلی خبر
پنجاب میں 120 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد ای چالان، 35 کروڑ روپے کے جرمانے

پنجاب میں 120 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد ای چالان، 35 کروڑ روپے کے جرمانے

یہ بھی پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

خضدار میں آپریشن ، 4دہشت گرد ہلاک

30 جولائی , 2026
ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

ہمارا سسٹم تباہ ہو چکا ہے ، وزیر داخلہ محسن نقوی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھا دیا بائیکاٹ کی سیاست چھوڑنے کا مشورہ

30 جولائی , 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔