ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

5 مہینے پہلے
A A
رمضان سے پہلے مہنگائی بم گرا دیا گیا، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روز کے لیے ہوگا۔اوگرا کی سفارشات کی روشنی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے ہو گئی ہے، جبکہ اس سے قبل پیٹرول 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی مہنگا کر دیا گیا ہے اور اس کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے، جو پہلے 268 روپے 38 پیسے تھی۔
حکومتی فیصلے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب رمضان المبارک کی آمد قریب ہے اور شہری پہلے ہی مہنگائی سے پریشان ہیں۔

موضوعات : economyInflationpetrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف
تازہ ترین

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

24 جولائی , 2026
Kenya's goal to join the ranks of developed nations by 2060.
تازہ ترین

کینیا کا 2060تک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا ہدف

24 جولائی , 2026
Goods transporters announce 5% hike in freight charges.
اہم ترین 3

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے 5فیصد بڑھانے کا اعلان

22 جولائی , 2026
15% increase in goods transport fares.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ

18 جولائی , 2026
پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشین کا اعلان
اہم ترین 2

پیٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد ،پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشین کا اعلان

17 جولائی , 2026
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بنگلا دیش ،سری لنکا ،ترکیہ سے کم ہے ،علی پرویز ملک
پاکستان

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بنگلا دیش ،سری لنکا ،ترکیہ سے کم ہے ،علی پرویز ملک

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان

غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English