ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

45 منٹس پہلے
A A
Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes
Share on Facebookwhatsapp

الجزائر ( پاک ترک نیوز) الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے امارات میں رجسٹرڈ شہری اور فوجی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔الجزائر کی حکومت نے متحدہ عرب امارات پر اشتعال انگیز اور دشمنانہ اقدامات کا الزام عائد کیا ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان اچانک پیدا ہونے والے سفارتی بحران کی فوری وجہ واضح نہیں کی گئی۔الجزائر کی وزارت دفاع کے مطابق اماراتی طیاروں پر فضائی پابندی جمعے سے نافذ ہوگی، تاہم الجزائر کے ہوائی اڈے سے آنے جانے والی تجارتی پروازوں کو سال 2026 کے اختتام تک اس پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو بھی ملک چھوڑنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔الجزائری وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے تعلقات بچانے کے لیے تمام ممکنہ راستے اختیار کیے گئے، لیکن بار بار خبردار کیے جانے کے باوجود متحدہ عرب امارات نے اپنے اقدامات جاری رکھے، جس کے بعد صورتحال ناقابل قبول حد تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے الجزائر کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ اقدام عارضی ثابت ہوگا اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات برقرار رہیں گے۔

موضوعات : aljaziruae
ShareSend

متعلقہ خبریں

Emergency security warning from the US Embassy in the United Arab Emirates.
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی ہنگامی سیکیورٹی وارننگ

2 ستمبر , 2026
Burj Khalifa's record at risk; construction of a one-kilometer-tall tower underway in Saudi Arabia.
تازہ ترین

برج خلیفہ کا ریکارڈ خطرے میں،سعودی عرب میں ایک کلومیٹر بلند ٹاور کی تیاری

8 اگست , 2026
The issuance of UAE visas for Pakistanis has resumed.
تازہ ترین

پاکستانیوں کے لئے امارات کے ویزوں کا اجرا بحال ہو گیا

3 اگست , 2026
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع

23 جون , 2026
امریکا اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی فرانس میں ملاقات
اہم ترین 2

امریکا اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی فرانس میں ملاقات

16 جون , 2026
Saudi Arabia condemns drone attack on UAE
تازہ ترین

سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات پر ڈرون حملے کی مذمت

18 مئی , 2026
اگلی خبر
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

یہ بھی پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi involved in Radio Pakistan attack, police report presented in court

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

12 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

12 ستمبر , 2026
Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔