جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

مشرق وسطی میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں ،واشنگٹن سے تہران تک ہلچل

5 مہینے پہلے
A A
Alarm bells are ringing once again in the Middle East, with unrest from Washington to Tehran.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں خطرے کی گھنٹیاں ایک بار پھر بج اٹھیں۔ واشنگٹن سے تہران تک ہلچل مچا دی گئی ۔عراقی مزاحمتی تنظیم بھی میدان میں آ گئی ۔
عراقی مزاحمتی تنظیم اصحاب الکہف نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو جواب صرف عراق تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پورے خطے میں موجود امریکی فوجی، انٹیلی جنس اور اسٹریٹجک مراکز نشانے پر ہوں گے۔


عراقی مزاحمتی تنظیم نے ایسا انتباہ جاری کر دیا ہے جس نے واشنگٹن سے تہران تک ہلچل مچا دی ہے۔
اصحاب الکہف یہ دھمکی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں پہلے ہی کشیدگی عروج پر ہے اور امریکہ اور ایران کے درمیان محاذ آرائی کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہ محاذ کھل گیا تو یہ صرف دو ملکوں کی جنگ نہیں ہوگی بلکہ پورا خطہ اس کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔
جاری بیان میں سب سے چونکا دینے والا دعویٰ یہ کیا گیا ہے کہ ان کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی درست ہتھیار موجود ہیں جو اب تک خفیہ رکھے گئے تھے اور یہی ہتھیار کسی بھی ممکنہ جنگ میں استعمال ہوں گے۔


سوال یہ ہے: کیا واقعی ایسے خفیہ ہتھیار موجود ہیں؟ کیا امریکی اڈے براہِ راست نشانے پر آ سکتے ہیں؟ اور اگر جنگ چھڑ گئی تو کیا مشرقِ وسطیٰ ایک اور بڑی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے؟ یہ انتباہ صرف ایک بیان نہیں بلکہ ایک واضح پیغام ہے کہ آنے والے دنوں میں خطے کی صورتحال کسی بھی وقت ڈرامائی رخ اختیار کر سکتی ہے۔
کیا یہ نفسیاتی دباؤ ہے یا جنگ کی تیاری؟ فیصلہ آنے والا وقت کرے گا لیکن خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے۔

موضوعات : #middleeastwashinton
ShareSend

متعلقہ خبریں

Wars in the Middle East and Ukraine have disrupted GPS navigation system signals.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ ،یوکرین کی جنگیں ،جی پی ایس نیوی گیشن سسٹم کے سگنلز متاثر

29 جون , 2026
Pakistan is concerned about the current situation in the Middle East, says Foreign Office spokesperson
اہم ترین 2

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ

11 جون , 2026
Major breakthrough in the Middle East, Iran-US agreement expected soon
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں بڑا بریک تھرو، ایران ،امریکا معاہدہ جلد متوقع

21 مئی , 2026
The Strait of Hormuz is the new battleground, the drumbeat of war is again in the Middle East.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز جنگ کا نیا میدان ،مشرق وسطیٰ میں پھر طبل جنگ

5 مئی , 2026
Oil prices to be re-determined on Friday, says PM
تازہ ترین

جمعہ کو تیل کی قیمتوں کا دوبارہ تعین کرنا ہے ،وزیراعظم

29 اپریل , 2026
Hope for peace in the Middle East, US-Iran talks to be held in Islamabad today
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں امن کی امید،امریکا اور ایران کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

10 اپریل , 2026
اگلی خبر
Russia and Iran make big offer to reduce Pak-Afghan tensions

پاک افغان کشیدگی کم کروانے کیلئے روس اور ایران کی بڑی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English