جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاک افغان کشیدگی کم کروانے کیلئے روس اور ایران کی بڑی پیشکش

5 مہینے پہلے
A A
Russia and Iran make big offer to reduce Pak-Afghan tensions
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے کشیدگی کو کم کروانے کیلئے روس اور ایران نے بڑی پیشکش کی ہے۔
ایران کے وکزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ماہ مبارک رمضان میں جو ضبط نفس اور عالم اسلام میں یکجہتی کو مضبوط کرنے کا مہینہ ہے یہ مناسب ہے کہ افغانستان اور پاکستان موجودہ اختلافات کو حق ہمسائیگی کے دائرے میں اور مکالمے کے راستے سنبھالیں اور حل کریں۔

ایکس پر جار ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ہر قسم کی مدد کے لیے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مکالمے کو آسان بنایا جا سکے اور باہمی تفاہم و تعاون کو تقویت دی جا سکے۔

دوسری جانب روسی وزیرِخارجہ سرگئی لاوروف نے بھی پاکستان اور افغانستان سے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
روسی دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان پر فوری جنگ بندی کیلئے زور دیتے ہیں، دونوں ممالک اپنے اختلافات بات چیت کے ذریعے دور کریں، اختلافات سفارتی ذرائع سے حل کیے جائیں، دونوں ممالک چاہیں تو ثالثی کے لیے کردار ادا کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ ایران نے اس سے پہلے بھی دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی تھی جب سرحدی کشیدگی بڑھ رہی تھی۔

موضوعات : #iranafghanistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

What did the war with Iran cost the United States
تازہ ترین

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
Iran condemns US attack on Darkhovin nuclear power plant.
تازہ ترین

ایران کی دارخوین نیوکلیئر پاور پلانٹ پر امریکی حملے کی مذمت

20 جولائی , 2026
Iran attacks on US facilities
تازہ ترین

ایران کے امریکی تنصیبات پر حملے

20 جولائی , 2026
Iran can be neither threatened nor tempted Abbas Araghchi
تازہ ترین

ایران کو نہ دھمکی دی جاسکتی ہے، نہ لالچ،عباس عراقچی

20 جولائی , 2026
Earthquake hits western Iran's Kermanshah province
تازہ ترین

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلہ

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistani cricket fans pray for England's big win

پاکستانی کرکٹ شائقین انگلینڈ کی بڑی جیت کیلئے دعاگو

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English