منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مائیکرو سافٹ کے 18ملازمین اسرائیل کیخلاف احتجاج پر گرفتار

1 سال پہلے
A A
مائیکرو سافٹ کے 18ملازمین اسرائیل کیخلاف احتجاج پر گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) مائیکرو سافٹ کے 18ملازمین اسرائیل کے ساتھ فوجی تعلقات کیخلا ف احتجاج پر گرفتار کرلیا گیا ۔
پولیس نے گزشتہ روز مائیکرو سافٹ کے ہیڈ کوارٹر میں مظاہرے کے دوران 18افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ مظاہرین ٹیک کمپنی کی جانب سے غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو ٹیکنالوجی میں مدد دینے پر احتجاج کررہے تھے ۔
ریڈمنڈ، واشنگٹن میں مائیکروسافٹ (MSFT) کیمپس میں مسلسل دو دن کے احتجاج نے ٹیک دیو سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے کاروباری تعلقات فوری طور پر منقطع کرے۔
ریڈمنڈ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہناہے کہ مظاہرین دفتر جانے کے بجائے پلازہ پر قابض ہو گئے اور جارحانہ رویہ اپنایا اور مزاحمت کی گئی ۔
مظاہرین کی جانب سے کمپنی کے لوگو پر پینٹ بھی پھینکا گیا جس پر سرمئی حروف میں مائیکروسافٹ لکھا ہوا تھا ۔
پولیس ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ مظاہرین کو آگاہ کیا گیا کہ اگر آپ نے مظاہرہ بند نہ کیا گیا تو آپ کو گرفتار کرلیا جائے گا جس پر مظاہرین نے مزاحمت اور انہیں حراست میں لے لیا گیا ۔

موضوعات : californiamicrosoftprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

NASA conducts a practical demonstration of a moon landing exercise in California; media invited to attend.
تازہ ترین

ناسا کی جانب سے کیلیفورنیا میں چاند پر لینڈنگ کی مشق کا عملی مظاہرہ، میڈیا کو شرکت کی دعوت

27 اکتوبر , 2026
فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ
تازہ ترین

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

20 اکتوبر , 2026
فرانسیسی وزیراعظم کا شورش زدہ علاقوں میں کرفیو لگانے کا حکم
تازہ ترین

فرانسیسی وزیراعظم کا شورش زدہ علاقوں میں کرفیو لگانے کا حکم

19 اکتوبر , 2026
Microsoft announces up to 20% increase in Windows 11 speed
تازہ ترین

مائیکرو سافٹ کا  ونڈوز 11 کی رفتار میں 20 فیصد تک اضافے کا اعلان

17 اکتوبر , 2026
Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.
تازہ ترین

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
چین میں وزیراعظم شہباز شریف اور مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: دفتر خارجہ

چین میں وزیراعظم شہباز شریف اور مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026
A salary of 50,000—how will the household expenses be met

50ہزار تنخواہ۔گھر کیسے چلے گا؟

27 اکتوبر , 2026
New updates for October 2026 released for Android users; significant changes in AI, security, and gaming.

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اکتوبر 2026 کی نئی اپ ڈیٹس جاری، اے آئی، سکیورٹی اور گیمنگ میں اہم تبدیلیاں

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔