جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

1 دن پہلے
A A
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چین نے ڈرون ٹیکنالوجی میں ایک اور اہم پیش رفت کی جانب قدم بڑھا دیا ہے، جہاں فضائی ڈرونز کے ساتھ زمینی اور بحری بغیر پائلٹ نظاموں کو بھی ایک مشترکہ جنگی نیٹ ورک سے جوڑنے پر کام جاری ہے۔چین کے معروف دفاعی ٹیکنالوجی ادارے چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن کے ذہین ٹیکنالوجی تحقیقی ادارے کے مطابق ڈرونز کے جھنڈ پر مبنی نظام صرف بڑی تعداد میں ڈرونز کو ایک ساتھ اڑانے کا نام نہیں بلکہ ایک ذہین اور تقسیم شدہ جنگی نظام ہے۔

ادارے کے مطابق اس نظام میں متعدد بغیر پائلٹ آلات ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں، باہمی طور پر کارروائیوں میں ہم آہنگی پیدا کرتے ہیں، مقامی سطح پر خود فیصلے کرتے ہیں اور اجتماعی طور پر جنگی صلاحیت پیدا کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

چین پہلے ہی ایک جیسے ڈرونز پر مشتمل جتھوں کی تیاری اور عملی استعمال میں نمایاں پیش رفت کرچکا ہے، تاہم اب اس کا طویل مدتی ہدف اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ نظام تیار کرنا ہے۔اس نئے نظام کے تحت مختلف اقسام کے بغیر پائلٹ پلیٹ فارم، یعنی فضائی ڈرونز، زمینی بغیر پائلٹ گاڑیاں اور بحری بغیر پائلٹ آلات، ایک ہی جنگی نیٹ ورک کے تحت باہمی رابطے اور تعاون کے قابل ہوں گے۔چینی ادارے کے مطابق مستقبل میں یہ نظام پورے جنگی علاقے میں بیک وقت کئی محاذوں پر کام کرنے والے بغیر پائلٹ آلات کو مربوط کرسکے گا۔ماہرین کے مطابق اگر چین اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے عملی شکل دینے میں کامیاب ہوگیا تو جنگی میدان میں ڈرونز کے استعمال کا تصور مزید تبدیل ہوسکتا ہے، کیونکہ ایک ہی نظام کے ذریعے فضا، زمین اور سمندر میں موجود بغیر پائلٹ پلیٹ فارم ایک دوسرے کے ساتھ معلومات کا تبادلہ اور مشترکہ کارروائی کرسکیں گے۔

موضوعات : chinadronetechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

Big change in China's moon mission
تازہ ترین

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.
تازہ ترین

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions
تازہ ترین

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

Big increase in crude oil prices in the global market

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑا ضافہ

11 ستمبر , 2026
Big change in China's moon mission

چین کے چاند مشن میں بڑی تبدیلی

11 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
Petitions from three Adiala Jail inmates seeking the provision of medical facilities—similar to those provided to the PTI founder—have been scheduled for hearing.

پی ٹی آئی بانی کی طرح طبی سہولیات کی فراہمی ،اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔